خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔۔
نامعلوم افراد اپنے ساتھ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے ڈرائیور کو لے گئے۔۔ کچھ دور جا کر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ڈرائیور کو رہا کر دیا۔۔
نامعلوم افراد ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔۔ سیکیورٹی فورسز نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔