Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات

اگست 18, 2025

آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید

اگست 18, 2025

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ

اگست 18, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات
  • آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید
  • مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ
  • آسٹریلیا نے شدت پسند اسرائیلی وزیر کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
  • ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز
  • یوم آزادی پر فتنۃ الہندوستان کا بلوچستان میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
  • وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں ترقی کیلئے جاپانی ماڈل اپنانے کا فیصلہ
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر پر نظر رکھے ہوئے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»آرمی فلڈ ریلیف آپریشن ، خیبرپختونخوا کے عوام کا پاک فوج کو خراج تحسین
پاکستان

آرمی فلڈ ریلیف آپریشن ، خیبرپختونخوا کے عوام کا پاک فوج کو خراج تحسین

EditorBy Editorاگست 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشاور: خیبر پختونخوا میں آرمی فلڈ ریلیف آپریشن  پر سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ باجوڑ، سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں  پاک فوج کی خدمات پر عوام نے فوج  سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک فوج کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مشکل وقت میں ہماری مدد کی جب کوئی اور نہیں  پہنچ سکا۔

مقامی افراد نے بتایا کہ ہمارے جوانوں نے دن رات کی پروا کیے بغیر یہاں آ کر لوگوں کو بحاظت ریسکیو کیا۔ ہماری بروقت مدد پرہم دل سے پاک فوج کے شکر گزار ہیں۔ ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ پاک فوج دن رات عوام کی خدمت کے لیے موجود رہی۔

عوام کا کہنا تھا کہ ہم نے ہیلی کاپٹروں کو یہاں آتے دیکھا، جو لوگوں کو امداد فراہم کر رہے تھےاور بچوں، خواتین اور بزرگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کر رہے تھے۔ اگر ہماری فوج نہ ہوتی، تو شاید ہمیں کوئی سہارا نہ ملتا کیونکہ ہمارے ایم این اے یا نمائندے تو یہاں آئے ہی نہیں۔

سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کا مزید کہنا تھا کہ یہ وہی فوج ہے، جسے بعض لوگ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، لیکن یہی فوج ہماری مدد کے لیے مشینری سمیت پہنچی اور ہمارے ساتھ کھڑی رہی۔ ہم پاک فوج کے جذبے اور خدمت کو دل سے سراہتے ہیں۔

پاک فوج کی جانب سے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کی بحالی پر کام کے آغاز پر مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔  مقامی افراد نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے بر وقت پل کی بحالی کا کام شروع کیاگیا جو کہ بہت خوشی کی بات ہے۔ پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی تھیں جس سے باجوڑ کے زیادہ تر علاقوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے امداد پہنچائی گئی ہے۔

عوام نے کہا کہ ہمیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا تھا، کیونکہ یہ پل اس علاقے کو دیر، سوات اور پشاور سے ملاتا ہے۔  حال ہی میں آنے والے سیلاب نے اس پل کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ہم پاک فوج کے بے حد شکر گزار ہیں۔  جب بھی ہم پر مشکل وقت آیا، پاک فوج ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑی رہی۔

واضح رہے کہ متاثرہ علاقوں میں  پاک فوج کی جانب سے فوری طور پر بحالی کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ جلد پل کی بحالی کا کام مکمل ہو جائے گا اور باجوڑ کے لوگوں کی یہ مشکل جلد حل ہو جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات

اگست 18, 2025

آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید

اگست 18, 2025

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ

اگست 18, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات

اگست 18, 20251

آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید

اگست 18, 20250

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ

اگست 18, 20250

آسٹریلیا نے شدت پسند اسرائیلی وزیر کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

اگست 18, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات

By Editorاگست 18, 20251

اسلام آباد — پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) نے شمالی پاکستان اور خیبر پختونخوا کا…

آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید

اگست 18, 2025

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ

اگست 18, 2025

آسٹریلیا نے شدت پسند اسرائیلی وزیر کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

اگست 18, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات

اگست 18, 2025

آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید

اگست 18, 2025

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ

اگست 18, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.