پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوتے ہی ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی بلندترین سطح عبور کرلی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں ہنڈریڈانڈیکس 754 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 58 ہزار 707 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے
گزشتہ روز کاروبا کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1لاکھ 57 ہزار 953 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔