Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران

دسمبر 7, 2025

ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس

دسمبر 7, 2025

ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط

دسمبر 7, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
  • ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس
  • ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط
  • مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند
  • میانمار: فوجی فضائی حملے میں 18 ہلاک، درجنوں زخمی، شہری علاقوں میں تباہی
  • انڈونیشیا: شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 900 سے زائد ہلاک، خوراک کی کمی اور امدادی بحران
  • دارفور: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملے میں 116 افراد ہلاک، 46 بچے اسکول میں جاں بحق
  • غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات نازک موڑ پر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»حالیہ سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان، 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر
پاکستان

حالیہ سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان، 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر

EditorBy Editorاکتوبر 17, 2025Updated:اکتوبر 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔6 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کو حالیہ سیلابوں کے باعث 822 ارب روپے کے بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن سے ملک کے 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔

منصوبہ بندی اور اقتصادی امور ڈویژن کی سرکاری دستاویزات کے مطابق سیلاب کے باعث زراعت اور انفرا اسٹرکچر (بنیادی ڈھانچہ) سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو اپنی تاریخ کے شدید ترین مون سون سیلابوں میں سے ایک کا سامنا ہے، جس سے انفرا اسٹرکچر، روزگار، اور بنیادی خدمات کو تباہ کن نقصان پہنچا۔

ابتدائی تخمینوں میں نقصان 744 ارب روپے بتایا گیا تھا، جو اب بڑھ کر 822 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، سیلابوں سے 229763 مکانات کو نقصان پہنچا، جن میں سے 59258 مکمل طور پر تباہ اور 170505 جزوی طور پر متاثر ہوئے۔ آفت کے نتیجے میں 1037 افراد جاں بحق اور 1067 زخمی ہوئے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک

دسمبر 7, 2025

ناروے: پاکستانی کمیونٹی کی روشن خدمات اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال

دسمبر 7, 2025

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

دسمبر 7, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران

دسمبر 7, 20251

ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس

دسمبر 7, 20251

ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط

دسمبر 7, 20251

مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند

دسمبر 7, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025634

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران

By Editorدسمبر 7, 20251

دبئی — ایران کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کی جانب سے ملک…

ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس

دسمبر 7, 2025

ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط

دسمبر 7, 2025

مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند

دسمبر 7, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران

دسمبر 7, 2025

ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس

دسمبر 7, 2025

ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط

دسمبر 7, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025634

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.