ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم نیوز کانفرنس آج دوپہر 2 بجے ہوگی۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نیوز کانفرنس کے دوران سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے