بنوں: پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں:  ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔

ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ  دہشتگرد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کوبارودی مواد سےاڑادیا، بارودی مواد پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے