نئے تعلیمی سیشن سے مصنوعی ذہانت پر مشتمل کورس لازمی ہوگا

نئے تعلیمی سیشن سے سرکاری اور نجی جامعات میں اے آئی کا کورس تمام بیچلرز اور ماسٹرز پروگرامز میں باقاعدہ پڑھایا جائے گا۔ نئے تعلیمی سیشن سے مصنوعی ذہانت پر مشتمل کورس لازمی ہوگا،ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت کا لازمی کورس وقت کی اہم ضرورت ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ طلبہ کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق مہارت ملے گی،مگر صرف کورس شامل کرنا کافی نہیں اس پر موثر عملدآمد اور صنعت کے ساتھ رابطہ بھی ضروری ہے۔

نئے تعلیمی سیشن سے سرکاری اور نجی جامعات میں اے آئی کا کورس تمام بیچلرز اور ماسٹرز پروگرامز میں باقاعدہ پڑھایا جائے گا۔

نئے تعلیمی سیشن سے مصنوعی ذہانت پر مشتمل کورس لازمی ہوگا،ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت کا لازمی کورس وقت کی اہم ضرورت ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ طلبہ کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق مہارت ملے گی،مگر صرف کورس شامل کرنا کافی نہیں اس پر موثر عملدآمد اور صنعت کے ساتھ رابطہ بھی ضروری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے