عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث توانائی مارکیٹ میں نئی ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں تقریباً ساڑھے 7 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔

دوسری جانب برطانوی کروڈ آئل کی قیمت میں بھی ساڑھے 4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد برطانوی خام تیل 99.20 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے