اے این ایف کی کارروائیاں، 49.7 کلوگرام منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، شیخوپورہ، کراچی اورلاہور میں کی گئیں، کارروائی میں 44کلو800 گرام چرس، 4.4کلوگرام ہیروئن اور 500 گرام آئس برآمد کی گئی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کارروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر دیا گیا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے