دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے خوشی کا باعث ہے، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےکہا ہم مذاکرات کے لیےپاکستان آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےسما سےگفتگو کرتےہوئےکہا ہماری دعا ہےکہ مشرق وسطٰی میں پائیدار اور دیرپا امن بحال ہو،ہم اس عمل میں شامل تمام لوگوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

بیرسٹرگوہر نےمزیدکہا دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیےخوشی کا باعث ہے،امید ہے اسلام آباد مذاکرات مستقل اور پائیدار امن کا سنگ میل ثابت ہوں گے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے