بنوں سے دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق علاقہ جھنڈوخیل سے دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا، کریم اللہ ، مشکوٰۃ اللہ  اور شاہ زیب پولیو ڈیوٹی کیلئے گئے تھے۔

دہشتگردوں نے پولیو ورکرز کو بی ایچ یو غازی مرجان سے اغوا کیا، واقعہ کی اطلاع پر پولیس نےعلاقہ گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے