وزیراعلیٰ بلوچستان کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں حال ہی میں مدارس کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کل کوئٹہ میں جے یو آئی کی صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا صلاح الدین ایوبی اور مولانا اسجد محمود بھی شریک تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے