عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10400 روپے سستا ہو کر432236 روپےکا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9360 روپے گر  کر 368985 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 487 روپے کم ہو کر 6664 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 104 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4098 ڈالر پر آ گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے