5 روز کی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 91 ڈالر مہنگا ہو کر 4063 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 9100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 7802 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے تک پہنچ گئے۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 203 روپے اضافے سے 6 ہزار 445 روپے ہوگئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے