عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ برقرار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی (WTI) خام تیل 68 اعشاریہ 97 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ برینٹ کروڈ کی قیمت 72 اعشاریہ 50 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی معاشی حالات، جغرافیائی کشیدگی اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کی پالیسیوں کے باعث قیمتوں میں اتار چڑھاؤ برقرار رہ سکتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے