مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.93 ڈالر یعنی تقریباً 2 فیصد اضافے کے بعد 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو 8 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 1.44 ڈالر، یعنی 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 88.27 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق قیمتوں میں یہ اضافہ امریکی افواج کی جانب سے ایران پر نئے حملوں اور بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی ترسیل سے متعلق خدشات کے باعث دیکھنے میں آیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے