امریکی محکمہ انصاف نے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، اگست میں ایک امریکی عدالت نے گوگل کو اپنی حریف کمپنیوں کو غیر قانونی طور پر نقصان پہنچانے کا الزام ثابت ہو چکا ہے،،
ہائی ٹیکنالوجی کی تاریخ میں کسی بھی امریکی حکومت کی یہ سب سے بڑی مداخلت ہو گی جس میں سرچ انجن کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا جائے گا،،
گوگل نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے،، کمپنی کا کہنا ہے عدالتی فیصلہ جانبدار ہے اور اس کے خلاف اپیل کی جائے گی،،
دنیا میں ہر انٹرنیٹ پر گوگل سرچ انجن انسٹال ہے،، 90 فیصد آن لائن سرچ گوگل کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے باعث دیگر سرچ انجن کمپنیوں کو شدید کاروباری نقصان پہنچ رہا ہے،،