پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد معمولی اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد معمولی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر427736 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھکر 366714 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے کم ہوکر 6297 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4053 ڈالر کا ہو گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے