کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 123 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 7 ہزار 241 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 262 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
