عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3687 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے پر آگیا ہے۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کا دام 174 روپے کمی سے 6 ہزار 223 روپے پر آگیا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر سستا ہو کر 4050 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے