پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  1000 روپے سستا ہو کر426436 روپےکا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 365600 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 68 روپے بڑھکر 6291 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4040 ڈالر کا ہو گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے