پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو روز بعد پھر اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو روز بعد پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  1000 روپے مہنگا ہو کر427436 روپےکا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھکر 366457 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 76 روپے کم ہوکر 6215 روپےہوگئی۔،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4050 ڈالر کا ہو گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے