اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 68 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 75 پیسے پر بند ہوا
