اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 61 پیسے کا ہوگیا۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے