رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے تین دن بند رہیں گے، سرکلر جاری

رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے چودہ،پندرہ اور سولہ اگست کو تین دن بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک،اسٹاک ایکسچینج اور بینکس یوم آزادی پر بند رہیں گے،جمعہ 14 اگست کو عام تعطیل اور ہفتہ اتوار کو دو دن ویک آف ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالی اداروں کی اے ٹی ایمز اور آن لائن سروسز آپریشنل رہیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے