سٹیٹ بینک نے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کے اعداد و شمار جاری کردیئے

سٹیٹ بینک نے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کے اعداد و شمار جاری کردیئے، نئے مالی سال کا آغاز کرنٹ اکاؤنٹ کے حوالے سے خسارے کے ساتھ ہوا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا۔ماہانہ بنیاد پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 48 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جون میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 81 کروڑ ڈالر خسارے میں تھا، جو جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے