عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں مزید کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 2.52 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد فی بیرل قیمت 80.27 ڈالر ہوگئی۔

دوسری جانب برینٹ کروڈآئل کی قیمت 2.62 فیصد کم ہوکر 86.26 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سےدرآمدی تیل کی لاگت پر بھی اثر پڑنے کا امکان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے