آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور پھر سرفہرست رہا،، شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 592 سے تجاوز کر گیا،، آئندہ تین روز میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے،،
پنجاب حکومت نے ایک ہفتے کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے،، بھارت سے آلودہ ہوائیں مشرق سے مغرب کی طرف سفر کر رہی ہیں جس کے باعث لاہور کی فضائی آلودگی مسلسل بڑھ رہی ہے،،