Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات
- پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
- دلیر سپہ سالار کی موجودگی میں دہشتگرد کچھ نہیں کرسکتے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
- حب آٹو کراس ریلی — شامیق سعید فاتح، فاسٹیٹ آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی اپنے نام
- بھارت ہماری مسلح افواج سے متعلق بیانات کے بجائے اپنے پُرتشدد ہندوتوا نظریے کا جائزہ لے، دفتر خارجہ
- اداکار خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی منگنی — سوشل میڈیا پر اعلان کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
- جنید جمشید کو بچھڑے 9 برس گزر گئے — دل دل پاکستان سے دل بدل دے تک ایک سفرِ زندگی
- امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
Author: Editor
کراچی (وژن پوائنٹ نیوز) اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ میں اسکالر ہوں اور میری اسپیشلٹی غیر مسلموں کواسلام کی جانب راغب کرنا ہے ،میں تمام اسکالرز کی کتاب پڑھتا ہوں اسی لئے جو بات کرتا ہوں ان تمام کو پڑھ کر کرتا ہوں،بہت سے لوگوں نے مجھے پاکستان آنے سے منع کیا اور کہاکہ پاکستان میں آپ کی جان کو خطرہ ہے میں نے استخارہ کیا اور پاکستان آگیا ۔ میں تو ہر رات اپنے محفوظ رہنے کی بھی اور شہادت کی بھی دعا کرتا ہوں۔ توہین مذہب کے نام پر قتل اس حوالے سے دین کیا…
اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے 2001 کی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی پر نظر ثانی کرکے نئی قومی ہا ؤسنگ پالیسی 2025 تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی پالیسی کی تیاری کیلئے وزارت نے ورلڈ بنک اور اقوام متحدہ کے پا کستان میں مشن سے رجوع کیا ۔ ذ رائع کے مطابق ورلڈ بنک نے اس ضمن میں تعاون کا عندیہ دیا ہے اور وزارت سے کہا کہ نئی قومی ہاؤسنگ پالیسی تیار کرنے کیلئے کنسلٹنٹ فرم کی خدمات ہا ئر کرنے کیلئے ٹی او آرز (TORS) بھیجی جا ئیں۔ وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات نے یہ…
اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور تحریک انصاف پر بہت تنقید ہو رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا سیاسی کردار مشکوک ہے اور وہ دونوں طرف کھیل رہے ہیں ۔ کارکنوں کو اکیلا سڑکوں پر چھوڑ کر تحریک انصاف کی لیڈر شپ غائب ہوگئی اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے قوم کا وقت اور وسائل ضائع کیے گئے یہ جو تنقید پاکستان تحریک انصاف پر ہو رہی ہے۔ سہیل وڑائچ ،ارشاد بھٹی ،سلیم صافی اورمحمل سرفراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی…
اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے،پاکستان نے مسلم امہ میں اور بین الاقوامی سطح پر صیہونی ایجنڈے کو بے نقاب کیا اور دنیا بھر میں اس سازش کو بے نقاب کرتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔بلاول بھٹو نے کہا کہ صدر اور وزیراعظم کا شکر گزار ہوں، آل پارٹیز کانفرنس بلائی، مسئلہ فلسطین کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے۔ مسئلہ فلسطین پر…
واشنگٹن (ویژن پوائنٹ نیوز) غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو یومیہ تقریباً 24 کروڑ ڈالرز کا خرچ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، ٹورازم انڈسٹری اسرائیلی معیشت میں 10 فیصد حصہ ڈالتی ہے لیکن جنگ کے بعد ملک میں سیاحوں کے نہ آنے کی وجہ سے اس مد میں ہونیوالا نقصان اسکے علاوہ ہے۔ خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کے حملوں…
بیروت (جانب منزل نیوز)حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کی علت کے بارے میں بتادیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے 27 ستمبر کو بیروت کے علاقے ضاحیہ میں بمباری کرکے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کردیا۔ تنظیم کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ محمود قماطی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے حوالے سے کہا ہے شہید حسن نصراللہ کا جسد خاکی جس مکان میں پایا گیا وہ گیس سے بھرا ہوا تھا۔ گیس کی وجہ سے سانس لینا ناممکن تھا۔ قماطی نے کہا کہ سانس…
پاکستان میں ایک تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہو گیا،، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی،، پاکستان میں ایک تولہ سونے کی بلند ترین قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ستمبر میں ریکارڈ کی گئی تھی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مسلسل مہنگا ہو رہا ہے،، ایک اونس سونا 2666 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ صبح کی ٹریڈنگ میں سونے کی قیمت 2672 ڈالر تک پہنچ گئی تھی کرنسی مارکیٹ پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر…
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے دو نئے ریکارڈز،، انڈیکس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گئے،، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نے 85 ہزار کی حد عبور کی،، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ انڈیکس میں 1378 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن بھی 11000 ارب روپے کی حد عبور کر گئی،، کاروبار کے آغاز پر مجموعی حصص کی مالیت 10 ہزار 879 ارب روپے تھی،، اختتام پر مالیت 11 ہزار 77 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، 45…
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے،، کاروبار ساڑھے نو بجے شروع ہوا اور صرف ایک گھنٹے کے اندر انڈیکس نے 84000 کی حد عبور کر لی،، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 84000 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے،، تجزیہ کاروں کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس پر سرمایہ کار انتہائی پراعتماد ہیں،، مارکیٹ میں کاروبار ابھی جاری ہے،، انڈیکس 84 ہزار 165 کی سطح پر ٹریڈنگ جاری ہے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے بڑے پیمانے پر غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا،، لوکل انویسٹرز اور مالیاتی ادارے مارکیٹ کو نئی بلندیوں پر لے جانے میں کامیاب ہو گئے،، ہنڈرڈ انڈیکس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن نے نئی تاریخ رقم کر دی،، اس ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار 81 ہزار 292 پوائنٹس سے شروع ہوا،، مقامی سرمایہ کاروں کی بڑی انویسٹمنٹ پر 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،، مارکیٹ انڈیکس نے 83 ہزار کی حد عبور کی،، پانچ روزہ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 2 ہزار 240 پوائنٹس اضافے کے بعد 83 ہزار 532 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،، اس ہفتے…
