Author: Editor

کینبرا — دی سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق آسٹریلوی حکومت آنے والے دنوں میں فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جو وزیر اعظم انتھونی البانی کی خارجہ پالیسی میں نمایاں تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔ حکومتی ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ یہ منصوبہ سیاسی اور سفارتی تحفظات کی بنیاد پر "تبدیلی کے تابع” ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب صرف دو ہفتے قبل البانی نے فرانس اور برطانیہ کے اعلانات کے باوجود فلسطین کی فوری تسلیم کو مسترد کر دیا تھا۔ مبصرین اس یو…

Read More

پیرس: بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس نے اس دن کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایفل ٹاور کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا جس میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی، انسانی حقوق کے کارکن اور سماجی تنظیمیں شریک ہوں گی۔ فورم کے صدر زاہد اقبال ہاشمی نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی، اور بھارت کے یومِ آزادی کے دن مظاہرہ کرنے کا مقصد کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی اہمیت کو اجاگر…

Read More

غزہ سٹی — اسرائیلی فضائی حملے میں الجزیرہ کے سینئر صحافی انس الشریف، تین دیگر رپورٹرز، ایک معاون اور دو دیگر افراد مشرقی غزہ میں شہید ہو گئے۔ واقعہ شفا اسپتال کے قریب اس وقت پیش آیا جب میڈیا کارکنان ایک پریس ٹینٹ میں موجود تھے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (IDF) نے دعویٰ کیا کہ انس الشریف حماس کے ایک عسکری سیل کی قیادت کر رہے تھے جو راکٹ حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا، تاہم قطر میں قائم نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اس الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے "غزہ پر ممکنہ مکمل قبضے سے قبل صحافیوں…

Read More

تہران : ایران نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مدثر نے اس پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایران ایئر نے کوئٹہ – زاہدان – مشہد کی براہ راست پروازیں شروع کی ہیں، جو تین تاریخی شہروں کو بے پناہ صلاحیتوں سے جوڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ تینوں شہر کے لوگوں کا براہ راست پروازیں شروع کرنے کا دیرینہ مطالبہ تھا جبکہ نئے فلائٹ آپریشنز خطے میں کاروبار، سیاحت اور لوگوں کے درمیان تعلقات…

Read More

گلگت:دنیور نالے میں تودے گرنے کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی مرمت اور بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا ایک بڑا تودہ گر گیا، جس کی زد میں آ کر کئی افراد دب گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق مقامی رضاکار ٹیم سے ہے جب کہ 3 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید افراد کی…

Read More

اسلام آباد : پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے، جس کے نتائج میں پنجاب تمام صوبوں پر بازی لے گیا۔ حکومت کی تازہ زراعت شماری رپورٹ میں پاکستان کے مختلف صوبوں میں گدھوں کی تعداد کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق پنجاب اس فہرست میں سب سے آگے ہے جب کہ بلوچستان میں سب سے کم گدھے پائے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گدھوں کی تعداد 24 لاکھ 3 ہزار ہے، جو باقی تمام صوبوں سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ سندھ 10 لاکھ 81 ہزار گدھوں کے ساتھ…

Read More

وشوا گرو بننے کے دعویدار بھارت کے رکھوالے ہی آہستہ آہستہ بکھرتے جا رہے ہیں۔ ابھی پاکستان کے ہاتھوں شکست ہارنے کا غم تازہ ہی تھا کہ ایک اور خوفناک سچ سامنے آ گیا۔ بڑھتی ہوئی آتما ہتھیائیں۔۔ 45 دن میں 4 خودکشیوں نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ خودکشیاں کوئی عام نہیں بلکہ بھارت کے محافظوں کی ہیں۔ 25 جون کانپور بھارئی فضائیہ کے ریٹائرڈ ہریندر کمار نے معاشی حالات اور بیروزگاری سے تنگ آ کر خودکشی کر لی 22 جولائی اودہم پور بیس 22 سال کے ایئرمین شبھم سنگھ پرمار نے ڈیوٹی کے دوران…

Read More

سکھر میں مگر مچھ کے حملے سے بیوی کو بچا کر شوہر نے بہادری کی روشن مثال قائم کر دی۔۔ گذشتہ روز نارا کینال کے کنارے کپڑے دھونے والی خاتون پر مگر مچھ نے حملہ کر دیا تھا۔۔حملہ آور مگرمچھ خاتون کو جبڑے میں دبوچ کر کئی میٹر دوو تک لے گیا۔۔ شوہر ملاح حب علی نے بیوی کی چیخ و پکار سن کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔۔ مگرمچھ نے جبڑے میں بیوی کو دبوچ لیا تھا۔۔ حب علی نے بتایا کہ مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو آزاد کروانے کے لیے مگرمچھ کے پیٹ پر لاتیں۔ گھونسے اور…

Read More

پنجاب حکومت نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے مقامی بینکوں سے لیے گئے قرضوں کا مکمل خاتمہ کر دیا ۔ گندم خریداری اور سبسڈی کی مد میں لیے گئے 675 ارب روپے کے قرض کی مکمل ادائیگی کر دی جس کے نتیجے میں روزانہ 25 کروڑ روپے سود کی ادائیگی سے عوام کو نجات مل گئی ہے حکومت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی بہتر معاشی اقدام سے صوبہ تین دہائیوں بعد قرضوں کے بوجھ سے آزاد ہو گیا ہے۔۔ حکومت پنجاب نے گندم خریداری اور سبسڈی کی مد میں لیے گئے 675 ارب روپے کے قرض کی…

Read More

پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ۔۔۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی فوجی قیادت میں قربتیں اور صدر ٹرمپ کا پاکستان کی جانب جھکاؤ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے۔۔ حالیہ دو ماہ میں آرمی چیف کا یہ دوسرا دورہ امریکہ ہے۔ پہلے دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہرانے کی ذاتی دعوت پر وائٹ ہاوس بلوایا تھا۔ بلوم برگ نے لکھا ہےکہ بطور آرمی چیف عاصم منیر کو پاکستان کی طاقت ور شخصیت کے طور پر جاتا اور…

Read More