Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- پاک فوج قومی استحکام کا ستون، پاک چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے،چینی وزارت خارجہ
- پاک فوج کی شانگلہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
- مودی سرکار کی بحرہند کو تصادم کا گڑھ بنانے کی مذموم سازش
- جلد امیر بنانے کے لالچ میں نوجوانوں کو لوٹنے والی 46 جوا اور فاریکس ایپس بند
- پاک بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیشرفت، تجارت کے فروغ کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم
- بلوچستان کے ضلع واشک میں گولیوں سے چھلنی 4 لاشیں برآمد
- ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار
- ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Author: Editor
کرک : خیبر پختونخوا ضلع کرک میں تھانہ گرگری کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے نے ایف سی اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کرک کےعلاقے امان کوٹ توے میں تھانہ گرگری کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ ایف سی اہلکار فیلڈ سیکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور تھے اورگاڑی میں سوار ہو کرروانہ تھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے اچانک حملہ کردیا، شدید فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع…
کراچی: نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، جن سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کے احکامات پر اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور کرمنل انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کی منشیات فروشوں کیخلاف مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ آپریشن کے دوران کراچی کے علاقوں ایسٹ اور ساؤتھ میں آن لائن منشیات کی ترسیل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد شعیب میمن نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی…
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے صوبوں کو مطلع کیا ہے کہ پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے 13 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی باقاعدہ وطن واپسی اور ملک بدری کا عمل یکم ستمبر سے شروع کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ وزارت داخلہ کے 31 جولائی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز، جو کہ پاکستان میں بغیر ویزا قانونی طور پر مقیم آخری افغان باشندے تھے، 30 جون کو کارڈز کی مدت ختم ہونے کے بعد غیر قانونی رہائشی تصور کیے جائیں گے۔ وزارت…
راولپنڈی : معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باز گشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دو ٹوک ردعمل دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے معرکہ حق کے بعد کیے جانے والے سیاسی تجزیے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں…
بھارتی ریاسٹ اتراکھنڈ کے ضلع اتراکاشی میں کلاؤڈ برسٹ سے کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ کلاؤڈ برسٹ سے ہونے والی تباہی کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہمالیائی پہاڑوں سے آنے والا کیچڑ اور پانی کا ریلا نزدیکی گاؤں کے مکانات، دکانیں، ہوٹل سب بہا لے گیا۔۔۔ دھرالی گاؤں کے نزدیک بنا بھارتی فوج کا کیمپ بھی سیلابی ریلے کی زد میں آیا، دریا کنارے بنا بھارتی فوج کا ہیلی پیڈ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، ہیلی پیڈ کے مقام پر موجود کئی بھارتی فوجی سیلابی ریلے میں لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں…
جولائی میں ایران نے 5 افغان شہریوں کو پھانسی دی گئی جبکہ 13 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جولائی میں ہی 91 مقامی شہریوں کو بھی پھانسی دی گئی۔۔ پھانسی پانے والے افراد کے خلاف الزامات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ان سزاؤں پر عمل درآمد ملک کی مختلف جیلوں میں کیا گیا۔ جن افغان شہریوں کو پھانسی دی گئی ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور نہ ہی ایرانی حکام نے ان افغان شہریوں پر عائد…
مالی سال 2025-2024 میں حکومت کے اخراجات میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا لیکن اس کے باوجود بجٹ خسارہ 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا.. وزارت خزانہ نے جون میں ختم ہونے والے مالی سال کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔ پاکستان کا سالانہ بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہوکر مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 5.4 فیصد پر آگیا ہے جو نو سال کی کم ترین سطح ہے۔۔ مجموعی بجٹ خسارہ 6 ہزار 168 ارب روپے رہا۔ گزشتہ مالی سال میں مجموعی آمدنی 17 ہزار 997 ارب اور مجموعی اخراجات 24…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرے روز بھی نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہی۔ خریداری کا زور ٹوٹ نہ سکا۔۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ نے تاریخ کی ایک اور نئی بلندی ایک لاکھ43 ہزار کو عبور کر لیا۔ منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، جب ٹریڈنگ کے دوران دوپہر 2 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار 189 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح ایک لاکھ 43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا، اور ایک…
صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسے تمام غیر ملکیوں کیلئے 15 ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی عائد کی ہے جو قیام کی مدت پوری ہونے کے باوجود امریکہ میں قیام کا سوچ رہے ہیں۔۔ اس پروگرام کے تحت امریکی قونصل افسران کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ان ممالک سے آنے والے افراد پر بانڈز جمع کرانے کی پابندی عائد کریں جہاں ویزا اوور اسٹے (ویزا کی میعاد گزرجانے کے بعد رکنے) کی شرح زیادہ ہے۔ نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بانڈز جمع کرانے کی شرط ان افراد پر بھی لاگو کیے جا…
بانی پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کے باوجود پارٹی رہنما گرفتاریوں کے خوف سے نہ صرف خود گھروں سے باہر نہ نکل سکے بلکہ کارکن بھی کوئی بڑا احتجاج کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر بھی پارٹی رہنما بڑا مظاہرہ نہ کر سکے۔۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے فیملی کی ملاقات نہ ہوسکی، علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی کو پولیس نے چکری انٹرچینج سے آگے نہ جانے دیا۔۔احتجاجی کال پر ایک سینیٹر، دو ایم این اے اڈیالہ جیل کے قریب پہنچے۔ پاکستان تحریک انصاف 5 اگست پر راولپنڈی سمیت ملک…