Author: Editor

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بننے والے ہاتھ کاٹ دیں گے،، تونسہ شریف میں کچھی کینال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ایک سیاسی جماعت سعودی عرب کے خلاف زہر اگل رہی ہے،، ایسے بیانات پر سعودی قیادت پاکستانی عوام اور سیاستدانوں کے بارے کیا رائے قائم کریں گے،، وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کو پاکستان دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا اس فطرت کے لوگوں کو اندازہ نہیں کہ ان کے بیان سے پاکستان کوکتنا نقصان ہوسکتا ہے۔ انہوں…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک نیا ریکارڈ بن گیا،، ایک ارب 25 کروڑ حصص کی خرید و فروخت کے لئے انویسٹرز نے 45 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے،، کاروباری مالیت 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، 2008 میں ریگولر مارکیٹ میں اتنی بڑی سرمایہ کاری کی گئی تھی،، واضح رہے کہ 31 مئی 2017 کو بھی ٹریڈڈ ویلیو نے 45 ارب روپے کا ہندسہ عبور کیا تھا لیکن اس دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایم ایس سی آئی (Morgan Stanley Capital Index) کو متعارف کرایا گیا تھا،، پاکستان میں یہ انڈیکس…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا ایک لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا،، کاروباری ہفتے کے آخری روز کے پہلے سیشن میں 2295 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، انڈیکس 99 ہزار 623 کی حد پر ٹریڈ کرتا رہا،، دوسرے سیشن میں منافع کے لئے فروخت کے دباؤ نے ایک لاکھ کا تاریخی بیریئرتوڑنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،، کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 470 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، 97 ہزار 798 پر بند ہوا،، ایک ارب 25 کروڑ حصص کی خرید و فروخت کےلئے سرمایہ کاروں نے 45 ارب 47 کروڑ روپے کی بڑی…

Read More

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈویلپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں، ان کی تقرری ریکروٹمنٹ کے عمل کے مطابق کی گئی ہے۔ اظہر علی نے 2002 میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے اپنے سفر کا آغاز کیا جس کے بعد وہ سینئر ٹیم میں آئے، 2010 سے 2022 تک کے کیرئیر میں انہوں…

Read More

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کی کال پر کوئی کمپرومائز نہیں اور نہ ہی کال واپس لے رہا ہوں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ عمران خان نے پھر کہا ہے کہ 24 نومبر کو پاکستانیوں کو اپنی ازادی کے لیے نکلنا ہے۔ پانی پی ٹی ائی نے کہا کہ مجھے ڈیڑھ سال میں جیل میں رکھا ہوا ہے اور مجھ پر جائز کیس بھی نہیں بنائے۔ 24 نومبر کی کال پر کوئی…

Read More

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے، سکیورٹی خطرات ہیں،کوئی بھی عوامی جلوس دہشتگردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا…

Read More

یوکرین نے روس کے بین البراعظمی میزائل (Intercontinental Ballistic Missile) حملے کی ویڈیو جاری کر دی،، یہ حملہ یوکرین میں بجلی گھروں اور صنعتی علاقوں میں کیا گیا،، یوکرینی فوجی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس نے گزشتہ شب یوکرین پر کیے گئے بڑے میزائل حملے میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل استعمال کیا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بھی اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج روس نے ایک نئے میزائل کا استعمال کیا ہے اور اس کی تمام خصوصیات اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ وہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا۔ روس کی…

Read More

اطالوی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم اٹلی کی حدود میں داخل ہوئے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا،، واضح رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہوئے ہیں،،

Read More

پاکستان فوج نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں معلومات کی بنیاد پر علی الصبح آپریشن کیا جس میں 3 خواجی ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آج صبح آپریشن کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے خوارج سے اسلحہ، بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک خوارج…

Read More

جنوبی وزیرستان لوئر میں پاک فوج کے جوانوں نے افغانستان سے آنے والے فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ڈرون سے ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کر دی،، افغانستان سے 7 دہشت گرد جنوبی وزیرستان لوئر کے راستے میں تھے جب ان دہشت گردوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا،، سات میں سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے،، تین واپس افغانستان بھاگ گئے

Read More