Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔
- نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
- متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان
- جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
- روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
- اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
- غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ
- نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل
Author: Editor
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کینیڈا آتے ہیں تو عالمی عدالت انصاف کے حکم پر انہیں گرفتار کر لیا جائے گا،، میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کینیڈا عالمی عدالت انصاف کے قیام کے بانیوں میں شامل ہے،، کینیڈا عالمی عدالت انصاف کے تمام فیصلوں پر عمل درآمد کا پابند ہے،، واضح رہے عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم ثابت ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہوئے ہیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تیزی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے،، کاروباری ہفتے کے آخری روز اٹھانوے اور ننانوے ہزار کی حد ایک ہی سیشن میں عبور کر لی،، ہنڈرڈ انڈیکس میں دو ہزار دو سو پچانوے پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ،، اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں یہ تیسرا بڑا اضافہ ہے،، اس سے پہلے رواں سال یکم جنوری کو بائیس سو گیارہ پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی،، مارکیٹ کی ننانوے ہزار چھ سو تئیس کی سطح پر ٹریڈنگ،،
نیروبی: کینیا نے ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد ان کی کمپنی کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کے ہوائی اڈے کی توسیع اور توانائی کی ڈیلز منسوخ کر دی ہیں۔ کینیا کے صدر ولیم روٹو نے قوم سے خطاب میں کہا کہ یہ فیصلہ "ہماری تحقیقاتی ایجنسیوں اور شراکت دار ممالک کی طرف سے فراہم کردہ نئی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔”اپنی تقریر میں انہوں نے امریکہ کا خصوصی طور پر کوئی ذکر نہیں کیا۔ اڈانی گروپ کینیا کے…
اسلام آباد: 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سینئر صحافی ایاز اکبر کی رپورٹ کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہو گئے۔ پچھلے 6 ماہ کے دھرنوں اور احتجاج پر خرچ لگ بھگ 1 ارب 20 کروڑ روپے آیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے جبکہ 90 کروڑ سے…
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری دن کاروبار کا آغاز ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 98 ہزار 592 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔ 100 انڈیکس 1 ہزار 124 پوائنٹس کے اضافے سے 98 ہزار 452 پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
راولپنڈی : سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے سعودی عرب پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ انگریزی اخبار دی نیوز میں سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل باجوہ کے قریبی ذریعے نے بتایا ہے کہ جو کچھ بھی بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سعودی حکمرانوں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ناراضی کے متعلق اُن (جنرل باجوہ) کے حوالے سے کہا ہے؛ وہ سن کر جنرل باجوہ کو حیرانی ہوئی ہے۔ ذرائع نے باجوہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ…
پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے بشریٰ بی بی کے بیان کے ساتھ پارٹی کا تعلق جوڑنا بے بنیاد ہے کیونکہ ان کے پاس پارٹی کا کوئی تنظیمی عہدہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز بشریٰ بی بی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ یہ آپ کس شخص کو لے آئے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے سیاسی مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے پاس پارٹی کا…
اسلام آباد: وفاقی وزرا نے سعودی عرب سے متعلق عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے گذشتہ روز کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، ہمیں سعودی عرب سے قریبی تعلقات پر فخر ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’سعودی عرب کو سیاسی مفادات کے لیے نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ سیاسی قوتیں اپنے مقاصد کے لیے خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے سے باز…
باکو:آذربائیجان میں منعقد ہونے والے عالمی فورم کاپ 29کے اختتام پر وفاقی وزیر مواصلات،نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و اینڈ انفراسٹرکچر عبدالقادر یورالوغلو کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین پہلے سے موجود برادرانہ اور تجارتی تعلقات میں مزید اضافے پر غور کیا گیا۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ترکی اور پاکستان کی دوستی کئی عشروں پر محیط ہے جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی سے پاکستان میں ہر طرح کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔انہوں نے ترکیہ کے…
ڈھاکا : معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دور میں بدعنوانی کے الزامات میں قید ہونے والی بنگلہ دیش کی انتہائی علیل اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا 6 سال میں پہلی بار منظر عام پر آگئی۔ اے ایف پی کے مطابق خالدہ ضیا کو 2018 میں بدعنوانی کے الزام میں قید کیا گیا تھا لیکن اگست میں طلبہ انقلاب کے نتیجے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ آمرانہ دور کے خاتمے کے کچھ گھنٹوں بعد ان کو رہا کردیا گیا تھا۔ دو سابق وزرائے اعظم کے درمیان شدید دشمنی، جو خون سے شروع ہوئی اور جیل میں پختہ…