Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
- اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
- غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ
- نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل
- پاکستان سرمایہ کاری بانڈز کی نیلامی:حکومت نے 638ارب روپے کا قرض مارکیٹ سے اٹھا لیا
- جولائی میں مہنگائی میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا:ادارہ شماریات
- روس سے تیل خریدنا بند کرو،امریکی کی چین کو ٹیرف 500 فیصد کرنے کی دھمکی
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 41ہزار کا نیا سنگ میل عبور کر لیا
Author: Editor
اسلام آباد:پاکستان نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پیرا ملٹری فورسز، پولیس کے باہمی تبادلوں اور مشترکہ ٹریننگ کیامور پر گفتگو کی گئی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز دی جس سے سعودی وزیر نے اتفاق کیا اور فیصلہ کیا…
پاکستانی روپے پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے،، کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی،، انٹربینک میں ڈالر دو ماہ بعد 278 روپے سے تجاوز کر گیا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق 13 ستمبر کو انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے تھی،، 20 نومبر کو روپے کی قیمت میں 9 پیسے کمی آئی،، انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا،، ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی کئی روز بعد امریکی ڈالر 279 روپے کا ہو گیا،، آج مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 310 پوائنٹس کی مندی،، 95 ہزار 546 پر بند ہوا،، حصص بازار میں پانچ روز کی مسلسل تیزی کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی،، مارکیٹ آج 1300 پوائنٹس کے بینڈ میں ٹریڈ کرتی رہی،، ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 850 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، مارکیٹ 96 ہزار 711 کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوتی رہی،، دوپہر کو منافع کے لئے فروخت کے دباؤ پر شیئرز مارکیٹ ریڈ زون میں چلی گئی،، بدھ کو مارکیٹ میں ایک ارب 38 کروڑ سے زائد حصص کی خرید و فروخت…
پاکستان کی مسلح فوج اور چین کی لبریشن آرمی کے درمیان فوجی مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہو گئیں،، کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل شاہد اسلم مشقوں کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے،، دونوں ممالک کی افواج دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لئے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گی،، اس سے پہلے پاکستان روس اور امریکہ کے ساتھ بھی ایسے ہی مشقیں کر چکا ہے
سعودی عرب، ایران اور چین کے اعلیٰ حکام کا اہم اجلاس ریاض میں ہوا،، سعودی عرب اور ایران کے تعلقات اور بیجنگ معاہدے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،، سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخراجی، چین کے نائب وزیر خارجہ ڈینگ لی اور ایران کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر مجید تخت نے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کی،، اجلاس میں اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا،، واضح رہے مارچ 2023 میں چین نے مشرق وسطیٰ کے دو بڑے حریفوں سعودی عرب اور ایران کو تعلقات معمول پر لانے کے لئے…
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی طرف سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں بڑے احتجاج کے لئے پارٹی ورکرز پر دباؤ بڑھ رہا ہے،، دوسری طرف پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی بھی تگ و دو کر رہی ہے،، علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ایک اور دو گھنٹے طویل ملاقات کی ہے،، ملاقات کے بعد دونوں رہنما میڈیا سے بات چیت کئے بغیر روانہ ہو گئے،، واضح رہے عمران خان نے دونوں رہنماؤں کو صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دی ہے،، ادھر ذرائع کا کہنا ہے…
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں پاک فوج کے 12 شہید جوانوں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی،، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ عکسری اور سول حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی،، شہداء کے جسد خاکی تدفین کے لئے ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کر دیئے گئے،، جن شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی ان میں صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید (عمر : 44 سال، ساکن : گوجرانوالہ) حوالدار محمد جاوید اقبال شہید (عمر : 29 سال، ساکن : سرگودھا) نائیک طہماس احمد شہید (عمر : 34 سال،…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد تاحال رہائی کا امکان نہیں۔ اپنے فیصلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانت کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا اور کہا کہ ٹرائل کے دوران اگر عدالت سے تعاون نہ کیا تو ضمانت کا حکام واپس ہو سکتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی گزشتہ سال 5 اگست کو توشہ خانہ ون…
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،، پاک فوج کے 12 جوان شہید ہو گئے،، 6 دہشت گرد بھی ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، دہشت گردوں کی چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو فورسز نے ناکام بنا دیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 12 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ خوارج…
سعودی عرب کے سابق انٹلی چیف ترکی الفیصل نے کہا ہے اگر امریکہ اسرائیل کی فلسطین کو تباہ کرنے کی پالیسی کو جاری رکھتا ہے تو دنیا میں امن کا خواب دیکھنا چھوڑ دے،، ایک عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی 40 سالہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے