Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- این اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہوگا: انتخابی شیڈول جاری
- جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 مظفر گڑھ کے انتخابی شیڈول کو عارضی طور پر معطل کر دیا
- ٹرمپ ٹیرف کے جواب میں بھارت کا امریکا سے F-35 لڑاکا طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
- انڈونیشیا نے مکہ مکرمہ میں مکمل ملکیتی حج گاؤں تعمیر کرنے کیلئے زمین حاصل کرلی
- ڈاکٹر رخسانہ افتخار پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ و پاکستان اسٹڈیز کی پہلی خاتون چیئرپرسن مقرر
- ریاست پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے: وزیر اعظم
- بھارت سے بات چیت میں مایوسی ہوئی، وہ عالمی کردار ادا کرنے والا ملک ثابت نہیں ہوا: امریکی وزیر خزانہ
- مصر کا بڑا فیصلہ: 2026 سے زمینی راستے سے حج بس سروس بند، صرف ہوائی و سمندری سفر کی اجازت
Author: Editor
کراچی : 4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیازکا آج سے روایتی انداز میں آغاز ایکسپو سینٹر میں ہو گا،افتتاح وزیراعظم پاکستان کرینگے،پچھلے آئیڈیاز کے مقابلے میں اس مرتبہ 17 کے قریب نئے ممالک بشمول ایران، اٹلی اوربرطانیہ شرکت کررہے ہیں،ایک ہال نئے اسٹارٹ اپ کے لیے مخصوص ہوگا۔ شہر قائد کے مقامی ہوٹل میں ایک اہم نوعیت کا پاکستان ڈیفنس پروڈکشن پوٹینشل سیمینارکا انعقاد کیاجائے گا، دفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ٹینک حیدرمتعارف کروایاجائیگا، پاکستانی ساختہ شہپر3 ڈرون نمائش میں رکھاجائے گا۔ سامان حرب کی نمائش آئیڈیاز2024 میں رواں سال 55 ممالک اپنی مصنوعات اوراثاثوں کیساتھ شریک ہورہے ہیں، ہردوسال بعد منعقد…
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی،، نامزد ملزمان میں عمران خان، عمر ایوب، شبلی فراز، شہباز گل، مراد سعید، حماد اظہر، زلفی بخاری اور صداقت عباسی شامل ہیں،، عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن کو خط بھجوا دیا، جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے۔ ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 28 اے…
پاک فوج کے جوانوں نے بلوچستان میں فتنہ الخواج کےا یک کیمپ سے 2 خواتین اور 8 بچوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا،، آپریشن میں تینوں دہشت گرد مارے گئے،،
کاروباری ہفتے کے پہلے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی رہی،، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 545 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، مارکیٹ 95 ہزار 308 کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوتی رہی،، کاروبار کے اختتام پر حصص بازار میں 232 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، انڈیکس 94 ہزار 995 پوائنٹس کی نئی بلندی پر بند ہوا،، مارکیٹ میں 76 کروڑ 52 لاکھ حصص کے سودے 23 ارب 92 کروڑ روپے میں طے پائے،، سرمایہ کاروں نے 27 ارب روپے کا بڑا منافع بھی کمایا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ہزار 233 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،،
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا حجم 8 ارب 95 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گیا،، ستمبر 2020 میں اسٹیٹ بینک نے یہ اسکیم بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لئے متعارف کرائی تھی،، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں پیسے بھیج کر اوورسیز پاکستانی گورنمنٹ سیکیورٹیز، بینکوں کی اسلامک پروڈکٹس، اسٹاک مارکیٹ اور بینکوں کے فکسڈ ڈپازٹس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں،، اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 20 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بھیجے،، اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد میں ایک ماہ میں 11 ہزار 336 کا اضافہ ہوا،، اس وقت روشن ڈیجیٹل…
کاروباری ہفے کے پہلے روز ہی روپے پر دباؤ بڑھ گیا،، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپیہ سستا ہو گیا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کا نمایاں اضافہ ہوا،، ایک ڈالر کی قیمت 277 روپے 86 پیسے پر بند ہوئی،،، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 17 پیسے بڑھ گئی،، ڈالر کا ریٹ 278 روپے 82 پیسے پر آ گیا،، گولڈ مارکیٹ: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر مہنگا ہو گیا،، ایک اونس سونا 2600…
پاکستان میں پاور سیکٹر مسلسل کئی ماہ سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا مرکز ہے،، بجلی کی پیداوار کے بڑے منصوبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھتی جا رہی ہے،، اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے چار ماہ جولائی سے اکتوبر کے دوران پاور سیکٹر میں 41 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری آئی،، بینکس، انشورنس کمپنیز کے مالیاتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 19 کروڑ ڈالر کی انویسٹمنٹ کی،، تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں 10 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی فارن انویسٹمنٹ آئی،، غیر ملکی سرمایہ کاری…
ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی اننگز کا آغاز میتھیو شارٹ اور جیک فریسر مک گرک نے کیا تاہم شاہین آفریدی نے 16 کے مجموعے پر میتھیو شارٹ کو آؤٹ کر دیا اور 20 رنز پر جہانداد خان نے جیک فریسر کو بھی پویلین بھیج دیا۔ پاکستان کے…
پاکستان میں بڑھتی ہوئی غیر ملکی سرمایہ کاری،، رواں مالی سال کے چار ماہ میں چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، جولائی سے اکتوبر کے دوران چین نے پاکستان میں 41 کروڑ 40 لاکھ ڈٓالر کی بڑی سرمایہ کاری کی،، چین کے زیرانتظام ہانگ کانگ پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرنے والا دوسرا بڑا ملک رہا،، برطانیہ نے 9 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی،، دیگر ممالک میں سوئٹزرلینڈ نے پانچ کروڑ 10 لاکھ ڈالر، فرانس 4 کروڑ 70 لاکھ، امریکہ 3 کروڑ 60 لاکھ، نیدر لینڈ 3 کروڑ…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں میں سے کم از کم 50 فیصد لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آج بھی مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس محمد مظہر نے کہا کہ کس آئینی شق کے تحت امیدوار کے لیے الیکشن میں 50 فیصد ووٹ لینا…