Author: Editor

راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 12 نومبر کو سنایا جائے گا جبکہ ان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

Read More

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی،، 93 ہزار کی حد سے تجاوز کر گئی،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، نئی سطح 93 ہزار 291 پر بند ہوا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں بھی غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، مجموعی حصص کی مالیت 43 ارب ڈالر سے بڑھ گئی،، مقامی کرنسی میں مالیت 11 ہزار 977 ارب روپے پر پہنچ گئی،، شیئرز مارکیٹ میں 76 کروڑ 32 لاکھ حصص کے سودے 30 ارب 20 کروڑ روپے میں طے پائے،، سرمایہ کاروں نے 101 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا،،

Read More

دنیا بھر سے مختلف شعبوں کے پروفیشنلز کے لئے متحدہ عرب امارات کو پرکشش بنانے کے لئے تنخواہوں کی نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی،، آئندہ سال یو اے ای میں روزگار کے لئے آنے والے مسابقتی مارکیٹ کے لئے تیار ہو کر آئیں،، تنخواہ گائیڈ میں جن شعبوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں سرفہرست فنانس اور اکاؤنٹنگ ہے،، اگر نوکری کے امیدوار کو انگریزی اور عربی میں عبور حاصل ہے تو فنانس اور اکاؤنٹنگ کی سالانہ تنخواہ ایک لاکھ ڈٓالر سے ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر تک ہو گی،، اس کا مطلب ہے کہ کم سے…

Read More

موسم سرما میں بجلی کی ڈیمانڈ بڑھانے کے لئے حکومت کا بڑا اعلان،، عوام کو ایک یونٹ پر 26 روپے سہولت دی جائے گی،، پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکج کی تفصیلات جاری کر دیں،، حکومت کا کہنا ہے جو صارفین گذشتہ موسم سرما کے مقابلے میں جتنی زیادہ بجلی استعمال کریں گے اس اضافی بجلی پر 26 روپے 7 پیسے فی یونٹ قیمت چارج کی جائے گی،، سہولت کا یہ پیکج دسمبر 2024 سے فروری 2025 تین ماہ کے لئے ہو گا،، سہولت کا اطلاق نہ صرف بجلی کے گھریلو صارفین پر ہو گا بلکہ کمرشل اور انڈسٹریل صارفین…

Read More

بھارت کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے،، بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے میچز پاکستان کے بجائے دبئی میں کھیلنے پر تیار ہے بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی اور اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتی ہے۔ ادھر انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی اور یہ ہمارا حتمی فیصلہ ہے جو ہم پاکستان کو لکھ کے دے چکے ہیں۔ بھارتی بورڈ کے…

Read More

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان رضوان نے 6 کیچز پکڑ کر پاکستان کے سابق وکٹ کیپر سرفراز احمد کا ریکارڈ برابر کر دیا،، ساتواں کیچ ڈراپ کرنے کی وجہ سے وہ عالمی ریکارڈ اپنے نام نہ کرسکے۔ 34 ویں اوور میں انہیں ساتواں کیچ پکڑنے کا موقع ملا جب ایڈم زمپا نے نسیم شاہ کی گیند کو ہوا میں اٹھا دیا تاہم وہ یہ کیچ پکڑنے میں ناکام رہے اور ایک عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے سے محروم رہے۔ محمد رضوان میچ میں 6 کیچ پکڑنے والے نویں کھلاڑی ہیں جب کہ دیگر 8 کھلاڑیوں میں…

Read More

آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اسٹیڈیم میں پاکستان نے حریف ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی،، تین ون ڈے سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں،، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ میں پاکستانی باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور ابتدا سے ہی آسٹریلوی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار نظر آئی، پوری ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا۔ آسٹریلیا…

Read More

پاکستان ایئر فورس نے چین کے J-35A جنگی طیارے کو اپنے جنگی فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، ذرائع کے مطابق آئندہ ایک سے دو سال میں J-35A کو پاک فضائیہ کے جنگی بیڑے میں شامل کر لیا جائے گا،، چین کے اس طیارے کی تقریب رونمائی ذوہائے ایئرشو میں کیا گیا ہے،، چین کے شہر ذوہائےمیں ہونے والی جنگی طیاروں کی اس نمائش میں J-35A کو خاص پذیرائی مل رہی ہے،،

Read More

واشنگٹن : امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ پاؤل نے فیڈرل ریزرو کی پالیسی میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پوچھا گیا تو کیا وہ استعفیٰ دیں گے تو جواب میں جیروم پاؤل نے ’نہیں‘ کہا۔ واضح رہے کہ جیروم پاؤل کے ٹرمپ کے ساتھ ان کے پہلے دور میں تعلقات کشیدہ تھے اور اس بات کی وسیع توقعات ہیں کہ واپس آنے والے صدر پاؤل…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں 32 سالہ راجستھانی شخص کو ریاست کرناٹک سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو مہاراشٹر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم بھیکھا رام عرف وکرم راجستھان کے علاقے جالور کا رہائشی ہے۔ انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی اطلاع پر حویری میں موجود پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم تقریباً ڈیڑھ ماہ سے وہاں تعمیراتی مقامات پر کام کر رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ایک علاقائی چینل دیکھتے ہوئے…

Read More