Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔
- نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
- متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان
- جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
- روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
- اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
- غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ
- نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل
Author: Editor
10 ارب روپے کی کم ترین بولی کے بعد پاکستان کی قومی فضائی کمپنی کو بڑی آفرز آنا شروع ہو گئی ہیں،، بیرون ملک مقیم پاکستان کے ایک بڑے بزنس گروپ النیہانگ نے 125 ارب روپے میں پی آئی اے خریدنے کا اعلان کر دیا،، کمپنی پر واجب الاداء 250 ارب روپے کے قرض بھی النیہانگ نے ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی،، النیہانگ گروپ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان، وزیر ایوی ایشن اور وزیر دفاع خواجہ آصف کو علیحدہ علیحدہ ای میل میں پی آئی اے خریدنے کی پیشکش کی ہے،، آفر میں پی آئی اے کے ملازمین…
پاکستان کے ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ایک اہم بل کی منظوری دے دی ہے،، کمیٹی میں کرمنل لاء میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا،، کمیٹی نے ملک میں صہیونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پر تین سال قید اور40 ہزار روپے جرمانے کی سزا کی ترمیم منظور کر لی،، دانستہ طور پر صہیونی علامات کی نمائش سے نفرت اور بدامنی پیدا کرنے والوں کو 2 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا،، صہیونیت کی تبلیغ اور نشان کی علامت پر گرفتاری کے لئے وارنٹ کی ضرورت نہیں ہو گی تاہم یہ…
فضائی آلودگی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے تمام ترقی پذیر ممالک میں بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے،، پاکستان کا دل لاہور اس وقت بدترین سموگ کی لپیٹ میں ہے،، ایئر کوالٹی انڈیکس 710 پر پہنچ چکا ہے جس کے باعث فضائی آلودگی میں لاہور مسلسل بارہویں روز بھی پہلے نمبر پر ہے،، بھارتی دارالحکومت دہلی ایئر انڈیکس کوالٹی میں 428 پر ہونے کے باعث دوسرے نمبر پر ہے،، ویتنامی دارالحکومت ہنوئی کا فضائی آلودگی میں تیسرا نمبر ہے،، یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 170 ہے،، اے کیو آئی فضا میں موجود آلودہ ذرات کے مقدار کی پیمائش کرتا…
بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے پاک فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف سے ملاقات کی،، ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کو بلوچستان کے اصل حقائق اور سوشل میڈیا پر چلنے والے جھوٹے پروپیگنڈے سے متعلق بریفنگ دی،، طلبہ کو بلوچستان میں قیام امن کے لئے فوج کے جوانوں کی شہادتوں سے متعلق بتایا گیا،، شرپسند عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا گیا،، پاک فوج کے ترجمان کے ساتھ ملاقات کے بعد طلبہ و طالبات نے کہا کہ وہ اصل حقائق جاننے کے بعد خاصے مطمئن ہیں،، صوبے میں…
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات،، خطے میں امن و استحکام اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں ان کی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے میں امن و استحکام اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر…
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کاعمل شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے ابتدائی طورپر 50پاکستانیوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق عراق سے ڈی پورٹ ہونے والے ایک ہزار 500پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عراق سے ایک ہزار 500سے زائد پاکستانی شہری گزشتہ 6ماہ میں ڈی پورٹ ہوئے ہیں۔
کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اوروائے ٹی ایچ ایونٹ آرگنائزر کے منیجنگ ڈائریکٹر مزمل اطہر نے متحدہ عرب امارات کے تحت پاک یو اے ای جیو جٹسو فرینڈ شپ کپ کے انعقاد کے لئے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی سمیت ایران، قطر، جاپان،بنگلہ دیش، بحرین سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرل بھی شریک تھے۔ معاہدے کے تحت پاک یو اے ای جیو جٹسو فرینڈ شپ کپ کا انعقاد ہوگا۔انٹر اسکول جیو جٹسو چیمپین شپ اولمپیاڈ 2025منعقد کی جائے گی۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کھیل…
راولپنڈی: پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) کی سالانہ کھیلیں آج شروع ہوں گی۔ وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی گیمز 2024-25 کا افتتاح کرینگے۔ افتتاحی تقریب سی ایم اے کمپلکس راولپنڈی میں ہوگی جس سے سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد علی اور ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کاشف احمد نور خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گیمز رواں ماہ نومبر میں ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہیں گی۔ جن میں کبڈی، کرکٹ، لان ٹینس، سکواش، فٹ بال، اتھلیٹکس، چیس، والی بال، بیڈمنٹن، رسہ کشی وغیرہ شامل ہیں۔
تہران: ایرانی عدالت نے ملک میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت سنادی۔ حکام نے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کیں انہوں نے قتل کیلئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی مدد کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔ان 4میں سے 3 افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020ء میں ایرانی ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں سہولت کاری کی تھی اور قتل کی کارروائی میں استعمال آلات کی نقل و حرکت میں اسرائیلی…
واشنگٹن: دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور ترین شخصیات میں سے ایک امریکی صدر کی تنخواہ میں 235سال کے دوران صرف5بار اضافہ کیا گیا۔پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن1789میں سالانہ69لاکھ46 ہزار روپے تنخواہ لیتے تھے۔2025میں امریکا کے47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سالانہ 11کروڑ 11لاکھ روپے تنخواہ لیں گے۔تنخواہ کے علاوہ صدر کو ایک کروڑ39 لاکھ روپے سالانہ الاؤنس، 2کروڑ78لاکھ روپے سفری الاؤنس، سابق صدور کی شریک حیات سیکورٹی اور سرکاری سفر کیلئے سالانہ 13کروڑ90لاکھ روپے تک کی اہل ہیں۔ امریکی اخبار یوایس ٹو ڈے اور ٹی وی سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی تنخواہ میں گزشتہ…