Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- "دل سے پاکستان” ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا
- علی امین گنڈا پور کو استعفیٰ دے دینا چاہیے، مشال یوسفزئی کے بارے میں علیمہ خان کا بیان غیرضروری ہے: عمران خان
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے وزیر اعظم کا شایان شان استقبال
- لکی مروت : مارٹر گولا کھیلتے ہوئے پھٹ گیا، 5 بچے جاں بحق
- امریکی یہودی کمیٹی کا اسرائیلی فائرنگ کے شکار غزہ کے چرچ کی تعمیر نو کے لیے 25,000 ڈالر کا عطیہ
- غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع
- تمام ایئرپورٹس پر سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ
- قاسم اور سلیمان سے بات ہوئی ہے، وہ مجھ سے ملنے آئیں گے لیکن تحریک میں شامل نہیں ہوں گے: عمران خان
Author: Editor
جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ کے قیام کی منظوری دی گئی،، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے کمیشن کے اجلاس کی صدارت کی،، کمیشن کی سیکریٹری جزیلہ اسلم نے اعلامیہ جاری کر دیا،، اعلامیے کے مطابق جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہوں گے، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اخترافغان آئینی بینچ میں شامل ہونگے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا یہ پہلا اجلاس تھا،، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب…
ایران نے خطے کے ممالک کو پیشگی اطلاع کر دی ہے کہ اسرائیل پر کسی بھی وقت بڑا حملہ کیا جا سکتا ہے،، امریکی خبر رساں ادارے وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران اسرائیل پر خطرناک میزائل حملے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے،، ہمسایہ ممالک کو آگاہ کر دیا گیا ہے،، ایران اسرائیل کو پہلے ہی خبردار کر چکا ہے کہ اگلا حملہ زیادہ خطرناک اور تکلیف دہ ہو گا،، حملے کے حتمی وقت کا ابھی تک ایران نے اعلان نہیں کیا ہے،،
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں فنڈ ریزنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے،، جلسے، جلوسوں، اشتہارات سمیت دیگر انتخابی اخراجات اسی فنڈنگ سے پورے کئے جاتے ہیں،، اس سال امریکی انتخابات تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ہے،، امریکی ادارے فوربس کے مطابق جنوری 2023 سے 16 اکتوبر 2024 تک الیکشن فنڈ ریزنگ میں کمالا ہیرس نے ٹرمپ کو کوسوں دور چھوڑ دیا،، کمالا ہیرس نے 22 ماہ میں ایک ارب ڈالر الیکشن فنڈ اکٹھا کیا،، امریکہ کے کئی ارب پتی افراد اور بڑی کاریوریٹ کمپنیوں نے کمالا ہیرس کو کروڑوں ڈالر کے فنڈز فراہم کئے،، دوسری طرف ٹرمپ جو خود…
پاکستان اور چین کی فضائی افواج کے درمیان مشق انڈس شیلڈ 2024 اختتام پذیر ہو گئی،، مشق میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی فضائیہ نے شرکت کی،، پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا انعقاد سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کیا گیا،، یہ مشق پاک فضائیہ کی مشترکہ آپریشنل تیاریوں کا ثبوت ہے،، انڈس شیلڈ مشق نے دونوں ممالک کی فضائی افواج کی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد فراہم کی،، مشق میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے دستوں نے ہائی ٹیک آلات حرب کے ساتھ شرکت کی ،…
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوا جس میں سات رکنی آئینی بینچ قائم کرنے پر بات چیت کی گئی ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،، ذرائع کے مطابق آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب ہوا،، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، منصور علی شاہ، منیب اختر، عمر ایوب اور شبلی فراز نے فیصلے کی مخالفت کی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس نعیم افغان، جسٹس مسرت ہلالی بینچ کاحصہ ہوں گی، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس جمال…
سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کو ایک خط لکھا ہے جس میں مختلف سیاسی جماعتوں اور بارز کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کے لئے فل کورٹ تشکیل دینے کو کہا گیا ہے،، دونوں سینئر ججز کے خط میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا مگر کمیٹی فیصلے کے باوجود کوئی کاز لسٹ جاری نہیں ہوئی۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ 2 …
رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے سود کی ادائیگی کا تخمینہ 9 ہزار 800 ارب روپے لگایا تھا،، اسٹیٹ بینک کی طرف سے پالیسی ریٹ میں مسلسل کمی کے بعد سود کی ادائیگی میں بھی نمایاں کمی آ رہی ہے،، وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال حکومت اب قرضوں پر سود کی مد میں 8 ہزار 500 ارب روپے ادا کرے گی،، اس طرح حکومت کو 1300 ارب روپے کی بچت ہو گی،، واضح رہے جون سے اب تک اسٹیٹ بینک چار بار شرح سود میں کمی کر چکا ہے،، 10 جون سے 4 اکتوبر تک پالیسی…
اسلام آباد: حکومت نے برّی، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان کی مدت میں ملازمت میں توسیع کردی ہے۔ تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کردی ہے۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہونے والے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ ترمیمی بلز کے مطابق آرمی چیف دو ہزار ستائیس، سربراہ پاک بحریہ دوہزار اٹھائیس اور سربراہ پاک فضائیہ دوہزار چھبیس تک اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ کو نومبر دوہزار بائیس میں چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیا گیا تھا…
لندن : برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے کیس میں برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ سفارتی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا، معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعدمقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے بعد اب تحقیقات…
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سینیٹ کا پرازئیڈنگ آفیسر عرفان الحق کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ، سینیٹر طلال چوہدری، پروفیسر ساجد میر شریک ہوئے۔ ایوان میں سینیٹر اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورث میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کیا جس پر گنتی ہوئی اور…