Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- "دل سے پاکستان” ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا
- علی امین گنڈا پور کو استعفیٰ دے دینا چاہیے، مشال یوسفزئی کے بارے میں علیمہ خان کا بیان غیرضروری ہے: عمران خان
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے وزیر اعظم کا شایان شان استقبال
- لکی مروت : مارٹر گولا کھیلتے ہوئے پھٹ گیا، 5 بچے جاں بحق
- امریکی یہودی کمیٹی کا اسرائیلی فائرنگ کے شکار غزہ کے چرچ کی تعمیر نو کے لیے 25,000 ڈالر کا عطیہ
- غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع
- تمام ایئرپورٹس پر سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ
- قاسم اور سلیمان سے بات ہوئی ہے، وہ مجھ سے ملنے آئیں گے لیکن تحریک میں شامل نہیں ہوں گے: عمران خان
Author: Editor
تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دھمکی دی ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کے جواب میں اسرائیل اور امریکہ کو سخت جواب دیا جائے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ "دشمن چاہے وہ صیہونی حکومت ہو یا امریکہ، انہیں لازمی طور پر ان کے کیے گئے اقدامات کا جواب ملے گا۔ خامنہ ای کا یہ بیان ایران کے سرکاری ٹی وی نے جاری کیا ہے جس میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی قوم اور مزاحمتی قوتوں کے خلاف اقدامات کرنے والوں کو کچل…
ریاض: سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے ’’فلائی ادیل‘‘ کو پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کی درخواست پر اجازت دی،فلائی ادیل پاکستان کیلئے ہفتہ وار 11 فلائٹس کا سلاٹ سول ایوی ایشن نے منظور کیا ہے،فلائی ادیل جلد پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کردے گی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی سی اے اے نے فلائی ادیل کو پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت دی۔ نئی ایئرلائن کے پاکستان آنے سے نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے لیے اراکین پارلیمان کی فہرست سپریم کورٹ ارسال کیے جانے کے بعد چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس اگلے ہفتے طلب کرلیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق کمیشن کا اجلاس منگل 5 نومبر کو دن دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگا اور چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹریٹ کے قیام، آئینی بینچز کے لیے ججوں کی نامزدگی پر غور ہوگا اور آئینی بنچ…
نیویارک : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟ نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیاہے، کے پی کے میں ان لوگوں کی حکومت کا گیارہواں یابارہواں سال چل رہاہے، خیبرپختونخوا کے عوام ان لوگوں سے نہیں پوچھتے کہ آپ…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز کو قومی فضائی کمپنی پی آئی اے خریدنے کا عندیہ دے دیا،، حکومت پنجاب جلد ہی اس بارے میں وفاقی حکومت اور نجکاری کمیشن سے رابطہ کرے گی،، لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غور کر رہی ہے،، نواز شریف نے پنجاب کو پی آئی اے خریدنے یا اپنی نئی ایئر لائن شروع کرنے کا مشورہ دیا ہے،، ادھر خیبرپختونخوا حکومت بھی پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر چکی ہے،، کے پی حکومت کے سرمایہ…
اس ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہا،، 30 اکتوبر کو 100 انڈیکس نے 91 ہزار 872 کی حد کو چھو لیا،، سرمایہ کاروں نے 92 ہزار کی حد عبور کرنے کےلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جو کامیاب نہ ہوا،، ہفتے کے پانچ روزہ کاروباری سیشنز میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 866 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، حصص بازار 90 ہزار 860 پر بند ہوا،، 2 ارب 80 کروڑ حصص کی تجارت ہوئی،، کاروباری مالیت 132 ارب روپے پر پہنچ گئی،، سرمایہ کاروں نے 17 ارب روپے منافع کمایا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ہزار 690 ارب روپے سے بڑھ کر 11…
مہنگائی اور شرح سود میں مسلسل کمی پر قومی بچت اسکیموں پر منافع میں بھی بڑی کمی کر دی گئی ہے،، سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع میں سب سے بڑی 3.6 فیصد کی کمی آئی ہے،، وزارت خزانہ نے نئے ریٹس کا اعلان کر دیا،، بچت اسکیموں کے منافع کی شرح پر تمام زمروں میں نظر ثانی کی گئی ہے تاہم پنشنرز، شہدا اور بیواؤں کے لیے بہبود اسکیم میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ سب سے بڑی کٹوتی اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر اثر انداز ہوئی جہاں 3.6 فیصد پوائنٹس کی کمی ہوئی یعنی منافع 15.20 فیصد سے گھٹ کر…
برآمدات میں اضافے اور درآمدی بل کم ہونے کے باعث تجارتی خسارے میں تیزی سے کمی آ رہی ہے،، ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 6 ارب 97 کروڑ ڈالر رہا جو 11 سال کی کم ترین سطح ہے،، جولائی سے اکتوبر کے چار ماہ میں ایکسپورٹس 13.45 فیصد بڑھ کر 10 ارب 88 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئیں،، بہتر آرڈرز اور مستحکم شرح تبادلہ کی وجہ سے جولائی سے اضافے کا رجحان ہے، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق برآمدات جولائی میں 11.83 فیصد، اگست میں 16 فیصد، ستمبر میں 13.52 فیصد…
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ہر مہینے ایف بی آر ٹیکس آمدنی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا،، وزارت خزانہ کے مطابق اکتوبر میں ٹیکس آمدنی میں 101ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے،، ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے، مختلف ٹیکسوں کی شرح بڑھانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو سستا کرنے کے بجائے مستحکم رکھنے کے باوجود ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو پا رہے ہیں،، آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی میں مسلسل کمی پر منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا ہے،، اکتوبر میں ٹیکس وصولی 980 ارب روپے کے…
لاہور میں فضائی آلودگی نے نئی تاریخ رقم کر دی،، ایئر کوالٹی انڈیکس 1067 سے تجاوز کر گیا جو انتہائی مضر صحت ہے،، شہرمیں حد نگاہ صفر ہو گئی،، صحت مند شہریوں کے ساتھ ساتھ سانس، سینے اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اور بزرگوں کو کھلی فضا میں نہ جانے کی ہدایات دی گئی ہیں،، امریکی ادارے ناسا نے بھارتی علاقوں سے فصلوں کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصاویر جاری کر دیں،، موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی،، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں صورتحال جوں کی توں برقرار رہے گی،، ہواؤں…