Author: Editor

وفاقی حکومت کے خلاف اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج میں شامل خیبرپختون خوا کے صوبائی ملازمین کو رہا کر دیا گیا،، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے رہا ہونے والے صوبے کے سرکاری ملازمین کو پرتپاک استقبال کیا،، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ایک گریڈ میں ترقی دینے کا اعلان بھی کیا،، وفاقی حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا یہ سیاسی احتجاج تھا جس میں صوبہ خیبرپختون خوا کے سرکاری ملازمین بھی شریک ہوئے اور انہیں ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا،، ریسکیو کے 42 اہلکاروں کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں…

Read More

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک گرلز اسکول کے قریب بم دھماکے میں سات افراد شہید ہو گئے،، پولیس کے مطابق دھماکے میں سول اسپتال اور گرلز اسکول کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا،، افسوسناک واقعے میں اسکول کے پانچ طالب علم، ایک پولیس اہلکار اور راہگیر شہید ہو گیا،، کمشنر قلات ڈویژن نعیم بازئی نے بتایا کہ صبح تقریباً 8 بج کر 35 منٹ پر سول ہسپتال مستونگ کے قریب دھماکا ہوا، بظاہر دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، اب تک 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں 5 اسکول کے…

Read More

تل ابیب:اکتوبر 2023 ء کے بعد اکتوبر 2024 ء بھی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بدترین مہینہ رہا ہے۔ جنوبی لبنان اور غزہ میں اکتوبر میں کم از کم 62 فوجی ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں زیادہ ہوئی ہیں لیکن اسرائیل فوجی ہلاکتیں چھپا رہے ہے۔ مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان اور شمالی غزہ میں جاری شدید لڑائی کے دوران اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کے حوالے سے اکتوبربدترین مہینہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اکتوبر کے آغاز سے اب تک کم از کم 62 فوجی…

Read More

واشنگٹن : نامعلوم اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے بتایا ہے کہ ایرانی فوج اسرائیل پر امریکی صدارتی انتخاب (منگل) سے قبل حتمی اور انتہائی تکلیف دہ حملہ کرسکتی ہے۔ اسرائیلی حملے میں ایران کی حساس تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے اسرائیلی کی میزائل بیٹریوں کو بھی تباہ کیا تھا۔ دارالحکومت تہران کے نواحی علاقوں کے علاوہ کرائی، اصفہان اور شیراز میں بھی دھماکے سُنے گئے تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم یہ تو نہیں کہیں گے کہ ایران کیا…

Read More

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کرلیا گیا، جون میں SMW4 اور اگست میں AAE-1 سب میرین کیبل فالٹ سامنے آیا تھا، دونوں کیبلز کی بحالی کے بعد 1750 جی بی پی ایس کا سارٹ فال دور ہوگیا ہے۔ ترجمان نے دعویٰ کیا کہ ملک میں انٹرنیٹ اب مکمل اسپیڈ اور صلاحیت کے ساتھ مکمل طور پر فعال ہے۔ سال 2023 میں صلاحیت میں اضافے کے لیے…

Read More

کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور بھی سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان ہوگئے، انہوں نے اپنے جعلی ناموں سے بنے ان تمام اکاونٹس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ سعید انور نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں واضح کیا ہے کہ ان کے نام سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں لہٰذا ان ناموں سے بنے اکاؤنٹس پر دھوکا نہ کھائیں اور نہ ہی اعتبار کریں۔ قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید انور نے اپنے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے جعلی ناموں سے اکاؤنٹس بنانے والوں…

Read More

اوٹاوا : کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور نے پارلیمنٹ ہل میں ہونے والی دیوالی کی سالانہ تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہل میں ہونے والی دیوالی کی تقریبات ہر سال اوورسیز فرینڈز آف انڈیا کینیڈا (OFIC) کیا کرتی تھی۔ تنظیم کے صدر شیو بھاسکر نے منسوخی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پروگرام آرگنائزر نے کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر کو بھیجے گئے خط میں لکھا کہ سیاستدانوں کا اس طرح کے ایک اہم ثقافتی پروگرام کو روکنا واضح پیغام ہے کہ بھارتیوں کو کینیڈا کا شہری نہیں بلکہ غیر مقامی تصور کیا جاسکتا ہے۔ کینیڈا کی اپوزیشن کی جانب سے یہ اقدام…

Read More

دبئی : صدر مملکت آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔ ایوانِ صدر ترجمان نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد اسپتال میں ان کے پاؤں پر پلاستر کر دیا۔ ترجمان نے بتایا کہ آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کیلیے پلاستر کیا گیا ہے، ان کو گھر منتقل کر دیا گیا، معالجین نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ صدر مملکت نجی دورے پر دبئی…

Read More

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔ نجکاری کمیشن نے کم سے کم 85 ارب روپے کی بڈنگ مانگی تھی لیکن بولی صرف 10 ارب روپے کی لگائی گئی جسے مسترد کردیا گیا۔ مجموعی طور پر نجکاری کمیشن نے ابتدائی طور پر 6 بولی دہندگان کو اہل قرار دیا تھا، 6 کنسورشیم خسارے میں چلنے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے لیے بولی لگانے کے اہل تھے، تاہم ان میں سے 5 اس عمل سے دور رہے۔…

Read More

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا لیا جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 90 ڈالر مہنگا ہوا،، پاکستانی روپے میں سونے کی قیمت میں 24 ہزار 984 روپے اضافہ ہوا،، یکم اکتوبر کو ایک اونس سونے کی قیمت 2659 ڈالر تھی جو 31 اکتوبر کو 2748 ڈالر پر بند ہوئی،، پاکستان میں ایک ماہ کے دوران سونے کی قیمت میں 11 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا،، یکم اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 76…

Read More