Author: Editor

اکتوبر میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی،، ایک ماہ کے 23 کاروباری سیشنز میں حصص بازار نے 7 حدیں عبور کیں،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 7900 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، یکم اکتوبر کو کاروبار 81 ہزار 114 پوائنٹس سے شروع ہوا،، 31 اکتوبر کو ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار 967 پوائنٹس پر بند ہوا،، مہنگائی اور شرح سود میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا،، آئی ایم ایف کے ساتھ 37 ماہ کے قرض کے نئے معاہدے نے بھی مارکیٹ کو نئی زندگی دی،، اکتوبر میں 584 ارب روپے مالیت کے 12 ارب…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 1319 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی،، تیزی سے اوپر جاتی مارکیٹ کو اچانک بریک لگ گئے،، سرمایہ کاروں نے حصص کی موجودہ قیمتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا،، جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار تیزی سے شروع ہوا،، ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، صبح کے سیشن میں انڈیکس 90 ہزار 700 پر ٹریڈ کرتا رہا،، دوپہر کو مندی نے مارکیٹ کو گھیر لیا،، ہنڈرڈ انڈیکس 89 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا اور 88…

Read More

اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24-2023 میں ڈھائی ہزار ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا،، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے یہ منافع قومی خزانے میں جمع کرایا جس کے بعد حکومت کی آمدنی اور اخراجات میں توازن پیدا ہو گیا،، وزارت خزانہ نے جولائی سے ستمبر کے مالیاتی اعداد و شمار جاری کر دیئے،، تین ماہ میں حکومت نے 5827 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا،، ٹیکس ریونیو کا حجم 2775 ارب روپے رہا،، نان ٹیکس ریونیو میں آمدنی 3051 ارب روپے سے زائد رہی،، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں…

Read More

پاکستان سرمایہ کاری بانڈز اور مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی کے ذریعے وزارت خزانہ نے بینکوں سے 1350 ارب روپے قرض اٹھا لیا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق تین، چھ اور بارہ ماہ کے ٹریژری بلز کی نیلامی میں بینکوں نے 2200 ارب روپے کی پیشکشیں جمع کرائیں،، نیلامی کا ہدف 400 ارب روپے رکھا گیا تھا،، وزارت خزانہ نے تینوں مدتوں کے ٹریژری بلز کی 820 ارب روپے کی آفرز منظور کر لیں،، تین ماہ کے ٹریژری بلز کی شرح سود میں 1.4 فیصد کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،، حکومت نے تین ماہ کا ٹی بلز 13.9 فیصد…

Read More

حکومت نے سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاکستانی ہائی کمیشن کو حملہ آوروں کے خلاف لندن میں قانونی کارروائی کا کہا گیا ہے،، اس سے پہلے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی حملہ آوروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے تھے،، نادرہ سے کہا گیا ہے کہ فوٹیجز کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت کی جائے گی اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سات روز سے جاری تیزی کا تسلسل بالآخر ٹوٹ ہی گیا،، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آ گئی،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 577 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،، انڈیکس 90 ہزار 286 کی سطح پر بند ہوا،، مارکیٹ میں آج 1500 پوائنٹس کا غیر معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا،، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 1007 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 91 ہزار 872 کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کرتا رہا،، سہ پہر کو فروخت کے دباؤ کے باعث مارکیٹ ریڈ زون میں چلی گئی اور پھر وہاں سے واپس پلٹ…

Read More

دنیا میں تیل و گیس کی سب سے بڑی کمپنی سعودی کمپنی آرامکو نے لاہور میں پہلا پیٹرول اسٹیشن کھول لیا ہے،، آرامکو نے اسی سال پاکستان کی تیل و گیس کی ریٹیل کمپنی گو کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کے تحت ملک بھر میں آرامکو کے پیٹرول اسٹیشنز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے گا،، ابتدائی طور پر لاہور کے لبرٹی چوک میں پہلا اسٹیشن کھل گیا ہے،، آرامکو لاہور میں دس مزید اسٹیشنز کھولے گی،، آئندہ ماہ اسلام آباد میں پیٹرول اسٹیشن کھولا جائے گا،، کراچی اور دیگر شہروں کو بھی اس نیٹ ورک میں جلد…

Read More

آئندہ ہفتے امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی غیر یقینی صورتحال نے سرمایہ کاروں کو تذبذب کا شکار کر دیا،، سرمایہ کار کبھی اسٹاک، کبھی کرنسی، کبھی بانڈ اور کبھی گولڈ مارکیٹ کی طرف دوڑیں لگا رہے ہیں،، اسی ہلچل اور افراتفری میں ایک اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہو گیا،، قیمت 2793 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، ادھر پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا،، ایک تولہ سونا 2 لاکھ 87 ہزار 900 روپے کی نئی تاریخی سطح کو چھو گیا،،

Read More

غزہ میں اسرائیل نے ایک ایسی رہائشی عمارت پر حملہ کیا جہاں سیکڑوں بے گھر افراد نے پناہ لی ہوئی تھی،، حملے میں 100 فلسطینی شہید اور درجنوں لاپتہ ہو گئے،، سڑکیں اور گلیاں زخمیوں اور مرنے والوں کی لاشوں سے بھر گئیں،، ہر طرف خون ہی خون پھیل گیا،، زخمیوں کی آہ و بکا سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے،، امریکہ سمیت اسرائیل کے اتحادیوں نے حملے کی شدید مذمت کی ہے،، اسرائیل کی جانب سے یہ بمباری ایک ایسے موقع پر کی گئی ہے جب غزہ میں امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی پناہ…

Read More

پاکستان نے تھائی لینڈ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بارودی سرنگوں سے محفوظ خصوصی گاڑیاں مقامی طور پر تیار کی جائیں گی،، پاکستان میں دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والی ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں یہ خصوصی گاڑی تیار کی جائے گی،، دونوں ملکوں کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی کا معاہدہ طے پا گیا ہے،، ڈرائیور سمیت 12 اہلکاروں کے بیٹھنے کی گنجائش والی اس خصوصی گاڑی کو Mine Resistant Ambush Protected وہیکلز کا نام دیا گیا ہے،، یہ گاڑی پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی نقل و حمل اور…

Read More