Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
- پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور
- مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
Author: Editor
تل ابیب : اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 5 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب کے شمال میں واقع گلیلوت بیس کے قریب ایک گاڑی کی ٹکر سے کم از کم 5 افراد مارے گئے۔ تل ابیب کے شمال میں موساد کے ہیڈکوارٹر کے قریب ایک ٹرک نے بس اسٹیشن پر موجود لوگوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 20 فوجیوں سمیت 50 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کرہلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی…
انقرہ: ترکیہ کی ایرو سپیس انڈسٹری کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والی خاتون دہشت گرد کا حملہ سے قبل دیا جانے والا انٹریو منظر عام پر آگیا ہے۔ ڈارک ویب ہیبر نامی ایکس ہینڈل پر شیئر انٹرویو میں پی کے کے کی حملہ آور کا کہنا تھا کہ ’’کردستان میں جنگ کافی نہیں۔ جنگ کو (ترکیہ) کے شہروں تک پہنچانا ہوگا۔ خاتون حملہ آور نے مزید کہا کہ دشمن کی سانسیں بند کر دینا لازمی ہے جہاں وہ سانس لے گا ہمیں وہ مقام فتح کی طرف لے جائے گا۔ واضح رہے کہ چند دن قبل ترکیہ کی ایرو اسپیس…
تل ابیب : اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں حملوں سے تہران کی میزائل بنانے کی صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایران کو یہ صلاحیت کرنے میں اب کافی وقت لگے گا۔ حماس اور حزب اللہ اب ایران کے کسی کام کی نہیں رہیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کی رہائی کے لیے درد ناک سمجھوتے کرنا پڑیں گے۔ صرف فوجی کارروائیوں سے جنگ کے اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی یرغمالوں کی اپنے…
لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب کپتان ہوں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم پاکستان کا ایک اثاثہ ہے، ہم چاہتے ہیں بابراعظم فارم میں واپس آئے۔ انکا کہنا تھا کہ بابر نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں بطور کپتان کھیلنا نہیں چاہتا۔ بابر اعظم کا فیصلہ تھا وہ گیم پر فوکس کرنا چاہتا تھا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سینٹرل…
واشنگٹن : جیسے جیسےامریکی صدارتی انتخابات قریب آرہے ہیں صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ہائی پروفائل کھرب پتیوں کی توثیق کا سلسلہ جاری ہے۔ فوربز نے ایسے’’سو بلینئیرز‘‘ کا پتہ لگایا جو امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ یا ہیرس کے حامی ہیں۔ ٹیلر سوئفٹ کا یہ اعلان کہ وہ نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دیں گی، ڈیموکریٹک امیدوار کے لیے ایک اور ارب پتی کی پشت پناہی کا اشارہ ہے، ہیرس کو جن کھرب پتیوں کی حمایت حاصل ہے، جن میں ہیج فنڈ مینیجر اور مخیر جارج سوروس اور سرمایہ کار اور ٹیلی ویژن کی…
اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور چند روز میں ہی اسرائیلی غاصب فورسز نے محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیا مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابوصفیہ کا جواں سال بیٹا ابراہیم بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شمالی غزہ میں اسرائیل نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کرکے جنریٹراورآکسیجن پلانٹ تباہ کردیے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے اسپتال سے طبی عملے اور کئی مریضوں کو گرفتار کرلیا اور ادویات…
جرمن وزیر خزانہ کرسچئن لنڈنر نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر یورپین یونین کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کی تو اس کے خوفناک نتائج نکلیں گے،، واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت پر آئے ہوئے جرمن وزیر خزانہ کی صحافیوں سے بات چیت،، انہوں نے کہا تجارتی جنگ کسی کے بھی حق میں نہیں ہے،، تجارتی جنگ شروع کرنے والا ملک خود ہی اس کے نقصانات کا ذمہ دار ہو گا،، کرسچئن لنڈنر نے کہا صدارتی انتخابات کے بعد وہائٹ ہاؤس کے نئے مہمان کا انتظار ہے،، اگر ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے…
اس ہفتے دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، لندن کی گولڈ مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہوا،، ایک اونس سونے کی قیمت 2760 ڈالر پر پہنچ گئی،، ہفتےکے آغاز پر سونے کی ٹریڈنگ 2736 ڈالر فی اونس سے شروع ہوئی تھی،، ٹریڈرز آئندہ ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کر رہے ہیں،، اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے کے بعد مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں کچھ بہتری کی امید ہے،، ایران پر اسرائیلی حملے میں دو ایرانی فوجیوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے،، اسرائیل نے کہا ہے…
بھارت کی کرکٹ ٹیم 12 سال بعد اپنےہوم گراؤنڈ میں شکست کھا گئی،، نیوزی لینڈ نے تین ٹیسٹ کی سیریز میں 0-2 سے کامیابی حاصل کی،، بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیریز میں متاثر کن برتری حاصل کرلی، 359رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 259 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت کو 156 رنز پر ڈھیر کردیا، یوں مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 103 رنز کی برتری حاصل ہوئی ۔ میچ…
اس ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں حصص فروخت کرنے والوں اور خریدنے والوں کا رش لگا رہا،، فارن ڈیسک پر غیر ملکی سرمایہ کار مال فروخت کرتے رہے،، دوسری طرف مقامی ٹریڈرز اور مالیاتی اداروں نے خریداری جاری رکھی،، اس ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چار بڑی نفسیاتی حدوں کو عبور کیا،، غیر ملکی سرمایہ کاری کے انخلا کے باوجود حصص بازار نے نئی تاریخ رقم کر دی،، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 4 ہزار 744 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، ہفتے کے آغاز پر جب ٹریڈنگ شروع ہوئی تو انڈیکس 85 ہزار 250 پوائنٹس پر تھا،، پانچ…