Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
- پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور
- مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
Author: Editor
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے،، 100 انڈیکس میں 1931 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 89 ہزار 124 پر ٹریڈ کر رہا ہے،، مارکیٹ میں کاروباری سیشن 3:30 بجے ختم ہو گا
پاکستان میں سیاسی کشیدگی میں کمی اور معاشی صورتحال میں بہتری کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں سرگرمی دیکھی جا رہی ہے،، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار نے 88000 کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا،، دوپہر ایک بجے ہنڈرڈ انڈیکس 1141 پوائنٹس اضافے کے بعد 88 ہزار 336 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے،، مارکیٹ میں کاروباری سیشن سہ پہر ساڑھے تین بجے ختم ہو گا
پاکستان میں 24 ممالک کی فضائی افواج کی عسکری مشق انڈس شیلڈ 2024 جاری ہے،، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مشقوں کا مشاہدہ کرنے خصوصی طور پر آئے،، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور انہیں مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی،، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے،، جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا،، آرمی چیف نے مشقوں کے آپریشنز، ٹیکنالوجیز کے ڈسپلےکا مشاہدہ کیا، انہیں سکیورٹی چیلنجز سے ہم آہنگ رہنےکیلئے پاک…
حزب اللّٰہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے 50 فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان میں 20 اور شمالی اسرائیل میں 30 فوجی مارے گئے۔ علاوہ ازیں گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر لبنان نے وادیٔ صور سے شہریوں کو فوری انخلاء کا حکم دے دیا تھا۔
وسکونسن : کاملا ہیرس کی گاڑی حادثے سے بچ گئی، غلط سمت سے گاڑی لانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کاملا ہیرس کی جان کو لاحق خطرات دور کرنے میں ناکامی پر امریکا کی خفیہ سروسز کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی کے دورے کے دوران کاملا ہیرس کا کانوائے انٹراسٹیٹ 94 سے گزر رہا تھا کہ غلط سمت سے تیز رفتار گاڑی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کے قافلے کی جانب بڑھی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا۔ 55 سالہ ملزم اسی…
انقرہ : دفاعی کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر حملے کے ردعمل میں ترکیہ نے عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں 30 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ترکیہ کے دفاعی کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے اراکین ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ انقرہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔ دوسری جانب سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح مرد اور خاتون ترکیہ کی ایئروسپیس انڈسٹریز کے ہیڈکوارٹر میں…
واشنگٹن : 60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایوان نمائندگان نے خط میں لکھا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے، پی ٹی آئی کے کارکنان کی حراست ختم کی جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں انسانی حقوق کو مرکز بنایا جائے، پاکستانی حکومت سے بانی پی ٹی آئی کی حفاظت اور خیریت کی ضمانت لی جائے۔ خط میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں سے جیل میں بانی…
ماسکو (وژن پوائنٹ نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمارے چار لوگ ہلاک اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔ میں اس گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتا ہوں اور ہلاک ہونے والوں کے لیے دُعا گو ہوں۔‘ ترک صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس میں ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر والادیمیر پوتن نے انقرہ کے قریب جنگی سازوسامان بنانے والی سرکاری کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور ہلاک ہو جانے…
اسلام آباد(وژن پوائنٹ نیوز) پاکستان نے ترکی کے دفاعی ادارے پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چار افرادشہید14 زخمی ہوئے ہیں۔سیکیورٹی اداروں نے دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی ابھی تک کسی تنظیم نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم متاثرین کے خاندان والوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تیزی سے صحتیابی کی کے لیے دعا گو ہیں۔‘ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہمیں…
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی،، ہاشم صفی الدین کے حزب اللہ کا سربراہ بننے کا اعلان کرنا ابھی باقی تھا اور وہ قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کے ساتھ تنظیمی امور چلا رہے تھے،، اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ 3 ہفتے قبل بیروت میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے دوران ان کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین شہید ہوگئے تھے،، اسرائیل نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کو 27 ستمبر کی رات بیروت میں…