Author: Editor

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک نئے سنگ میل کی طرف سفر شروع کر دیا ہے،، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 846 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا،، گو کہ مارکیٹ میں 409 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 86 ہزار 466 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم تجزیہ کار 87 ہزار کی نئی حد کو جلد عبور ہوتا دیکھ رہےہیں،، حصص بازار میں آج مجموعی طور پر 25 ارب روپے مالیت کے شیئرز کا لین دین ہوا،، کاروباری حجم 72 کروڑ 22 لاکھ حصص سے زائد رہا،، سرمایہ کاروں نے 62…

Read More

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں لڑکیوں کا انوکھا احتجاج،، داڑھی کے بغیر بوائے فرینڈ کا مطالبہ،، مدھیا پردیشن کے شہر اندور میں کالج اور یونیورسٹیز کی طالبات نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں نو کلین شیو نو گرل فرینڈ کے نعرے لگائے گئے،، طالبات نے مختلف بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر داڑھی کے بغیر بوائے فرینڈ کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے درج تھے،، طالبات نعرے لگا رہی تھیں داڑھی کٹواؤ یا گرل فرینڈ بھول جاؤ،، قریب سے گزرتے لوگ اس انوکھے احتجاج سے خوب محظوظ ہوئے اور احتجاج کی ویڈیوز بھی بناتے رہے جو…

Read More

بینکوں میں ڈالر کی خرید و فروخت میں اتار چڑھاؤ جاری رہا،، صبح کی ٹریڈنگ میں ڈالر سستا ہوا،، گیارہ بجے تک انٹربینک میں ڈالر چھ پیسے سستا تھا،، دوپہر کو ڈیمانڈ بڑھنے پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں میں ڈالر کی ٹریڈنگ کا وقت ختم ہونے پر ایک امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا،، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 پیسے گر گئی،، ایک ڈالر 278 روپے 72 پیسے میں فروخت ہوا،،

Read More

دبئی میں ایک ایسی عمارت کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جو دنیا کی پتلی ترین عمارت ہو گی،، زمین سے 1274 فٹ اونچی اس عمارت کی چوڑائی محض ایک اپارٹمنٹ جتنی ہو گی،، دبئی کی اسکائی اسکریپر میں یہ عمارت ایک نیا اضافہ ہو گا،، متحدہ عرب امارات کی مورابہ ویل نامی کمپنی نے اس عمارت کا ڈیزائن تیار کیا ہے،، دسمبر 2028 تک اس عمارت کی تعمیر مکمل ہو گی،، اس عمارت کے تمام اپارٹمنٹس لگژری ہوں گے،، ایک اپارٹمنٹ کی کم سے کم قیمت 50 لاکھ ڈٓالر یعنی ایک کروڑ 80 لاکھ یو اے…

Read More

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا،، پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی آوازیں آئی،، ریسکیو اور میڈیکل کی ٹیموں سمیت جب پولیس فائرنگ والے گھر پہنچی تو وہاں پانچ افراد کی لاشیں پڑی تھیں،، پولیس کے مطابق ایک 15 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو قتل کر دیا،، نوجوان کی شناخت فی الحال ظاہر نہیں کی گئی اور نہ ہی قتل کی وجوہات ابھی تک معلوم ہو سکی ہیں،، ایک چھوٹی بچی کو بھی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے،، پولیس واقعے…

Read More

چار بچوں کے 40 سالہ ایلیرن مزراہی نے اپنے گھر میں خودکشی کر لی،، چھ ماہ غزہ میں ظلم و بربریت ڈھانے والے ایلیرن شدید ڈپریشن کا شکار تھا،، اس کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ غزہ میں تعیناتی کے دوران ضرور ان کے بیٹے نے کسی معصوم کی جان لی ہو گی،، ایلیرن مسلسل ایک ہی بات دہراتا تھا کہ جو کچھ اس نے غزہ میں دیکھا ہے وہ ناقابل بیان ہے،، شدید مایوسی اور ڈپریشن نے ایلیرن کو اپنی زندگی لینے کا جواز فراہم کیا،، امریکی میڈیا سی این این کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے…

Read More

22 سالہ شیرل گولان سات اکتوبر کو اس میوزک فیسٹیول میں شامل تھی جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا،، اس حملے میں درجنوں اسرائیلی ہلاک ہو گئے تھے،، شیرل گولان حملے میں بالکل محفوظ رہی اور کسی قسم کا زخم نہیں آیا تھا،، ٹھیک ایک سال بعد 20 اکتوبر کو جب اس کی 22ویں سالگرہ تھی،، شیرل گولان نے خودکشی کر لی،، شیرل کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ شیریل گذشتہ ایک سال سے بالکل گم صم تھی،، وہ بہت لوگوں سے ملتی،، حتیٰ کہ شیرل نے گھر سے نکلنا بھی چھوڑ دیا تھا،، وہ شدید ڈپریشن…

Read More

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا دل لاہور پہلے نمبر پر آ گیا،، منگل کی صبح پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 427 تھا جس کا مطلب ہے کہ شہر کی آب و ہوا انتہائی بدترین ہے،، بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے،، گولکتہ تیسرے اور دبئی آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے

Read More

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خصوصی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیاجس میں نئے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تین سینئر ترین ججز کے نام کمیٹی کو بھیجیں گے۔ اس وقت جسٹس منصور علی شاہ‘ جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحیی آفریدی سپریم کورٹ کے سینئرترین جج ہیں‘وزارت قانون کی جانب سے منگل کو(آج) سپریم کورٹ کے تین ججز کی سمری اس پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے کا امکان…

Read More

نیو یارک: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کے لیے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر بات کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چل پڑی ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کی ویڈیو شیئر کی۔ تقریب سے خطاب میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کالج…

Read More