Author: Editor

لاہور: مصنوعی بارش کے لیے لاہور میں کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے سیسنا جہاز کے ذریعے راکٹ فائر کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اسموگ کی روک تھام کے لیے راکٹ فائر کے ذریعے کلاؤڈ سیڈنگ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے سیسنا جہاز کے ذریعے راکٹ فائر کیے جائیں گے۔ اسموگ انڈکس بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں مصنوعی بارش پر 35 کروڑ روپے تخمینہ آئے گا، بارش کے لیے ہوا میں 40 فی صد سے زائد نمی…

Read More

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔ فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طویل مشاورتی عمل کے بعد آئین سازی کا عمل آگے بڑھتا جارہا ہے، جوڈیشل ریفارمز پر مولانا فضل الرحمان سے بات چیت ہوئی۔ کراچی میں ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے، آئینی ریفارمز پر دونوں…

Read More

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے۔اتفاق رائے نہ ہوا تو ترامیم پارلیمنٹ میں لے آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کبھی آپ ضرورت محسوس کرتے ہیں کہ آئین میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے تو اس کے لیے جتنا زیادہ اتفاق رائے ہو سکے تو بہتر ہے۔ میں پھر کہوں گا کہ ہمارے نمبر پورے ہیں لیکن ہم چاہیں گے کہ کل تک جو ایک متفقہ مسودہ تیار ہوا، اور…

Read More

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش کردی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پارٹی رہنماؤں سے کہنا تھا کہ آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں، جیل سے نکلنے کے لیے جو پلان میں نے دیا تھا اس پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ میں نے احتجاج جاری رکھنے کا کہا تھا، آپ کے تمام احتجاج فلاپ…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا،، پانچ روزہ کاروباری ہفتے میں فارن انویسٹرز نے 5 کروڑ 14 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کئے،، مارکیٹ میں 4 کروڑ ڈالر کی فریش انویسٹمنٹ بھی آئی،، مجموعی طور پر نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی ایک کروڑ 16 لاکھ ڈالر رہی،، ہفتے کے پہلے روز ہی مارکیٹ دباؤ میں رہی،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 222 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، دوسرے اور تیسرے روز مارکیٹ میں خریداری کے باعث تیزی رہی،، چوتھے اور پانچویں روز مارکیٹ دوبارہ ریڈ زون میں چلی،، اس ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں…

Read More

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہو گئیں،، اس ہفتے تاریخ میں پہلی بار لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے 2700 ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا،، پانچ روزہ کاروباری ہفتے میں ایک اونس سونا 62 ڈالر مہنگا ہوا،، ہفتے کے آغاز پر سونے کی ٹریڈنگ 2674 ڈالر سے شروع ہوئی،،، جمعے کو جب مارکیٹ بند ہوئی تو ایک اونس سونا 2736 ڈالر پر پہنچ چکا تھا،، ادھر پاکستان میں بھی سونے کی قیمت نے نئے ریکارڈ بنا لئے،، کاروباری ہفتے کے آخری روز ہفتے کو سونا مزید 900 روپے مہنگا ہو گیا،، چھ روز…

Read More

بلوچستان کے علاقے دکی کی 1200 سے زائد کوئلے کی کانوں میں کام بند ہو گیا ہے،، 40 ہزار سے زائد غیر مقامی مزدور اپنے آبائی علاقوں میں واپس چلےگئےہیں،، لیبر ایسوسی ایشن کے مطابق دکی میں حال ہی میں 20 مزدوروں کو فائرنگ کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد غیر مقامی مزدورں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے،، اس وقت دکی کی کوئلے کی کانوں میں 50 ہزارغیر مقامی مزدور کام کر رہےہیں،، یومیہ بنیادوں پر 150 ٹرک سندھ، پنجاب اور دیگر شہروں میں کوئلہ سپلائی کرتے تھے،، کوئلے کی سپلائی معطل ہونے سے صنعتی…

Read More

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ صیہونی ریاست کے سربراہ کے گھر تک پہنچ گئی،، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کر دیا،، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شہر قیصریہ پر حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے راکٹ فائر کئے اور نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا،، ابھی تک نہ اسرائیل نے سرکاری طور پر اور نہ ہی اسرائیلی میڈیا نے وزیراعظم کی رہائشگاہ میں موجودگی یا غیر موجودگی کی اطلاع نہیں دی ہے،، حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کے بعد فلسطین اور لبنان کی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل پر…

Read More

قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی کی والدہ موزا بنت ناصر نے یحیٰ سنوار کی شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا،، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شیخہ موزا بنت ناصر نے کہا یحیٰ نام کا مطلب ہے وہ جو زندہ ہے،، دشمن نے انہیں مردہ سمجھا لیکن وہ زندہ ہے،، اپنے نام یحیٰ بن زکریا علیہ السلام کی طرح،، ہاں دشمن ضرور ختم ہو جائے گا،، موزا بنت ناصر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فلسطین میں ہونے والے مظالم پر مسلسل پوسٹس کر رہی ہیں،، صیہونی ریاست کی طرف سے…

Read More

کراچی: قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی آفیشل ایئرلائن بن گئی ،طیاروں پر آئیڈیاز کا لوگو چسپاں کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کو دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں آفیشل ایئرلائن قرار دے دیا گیا۔ قومی ایئر لائن 4 طیاروں کے ذریعے آئیڈیاز 2024 کی تشہیری مہم چلائی جائے گی، 2 بوئنگ 777 اور 2 ایئر بس طیاروں پر آئیڈیاز کا لوگو چسپاں کردیا گیا ہے۔ دفاعی نمائش 19 سے 22 نومبرتک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگی ، قومی ایئرلائن دفاعی نمائش میں اپنی پریسیجنگ…

Read More