Author: Editor

ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے پانچ روزہ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 366 رنز بنا سکی،، ٹیسٹ کے دوسرے روز محمد رضوان 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،، سلمان آغا 31 رنز پر پویلین لوٹ گئے،، قومی ٹیم کو آٹھواں نقصان ساجد خان کی شکل میں اٹھانا پڑا جو صرف 2 رنز بنا سکے،، عامر جمال 37 اور نعمان علی 32 رنز ہی اسکور کر سکے،، ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے تھے،، محمد رضوان نے 37 اور سلمان آغا نے 5 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا…

Read More

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے افغانستان ہمسایہ ممالک کے لئے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے،، افغان سرزمین سے علاقائی امن کو سنگین خطرات لاحق ہیں،، وہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے،، شہباز شریف نے کہا عالمی براداری افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد میں اضافہ کرے تاکہ افغانستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں،، جب تک افغانستان معاشی طور پر خوشحال نہیں ہو گا اس وقت علاقائی امن کا خواب پورا نہیں ہو گا،، افغان سرزمین کو دہشت گردی سے روکنے کے…

Read More

لندن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو مکمل اندھیرے میں رکھا گیا ہے، ان کے سیل کی بجلی بند کردی گئی ہے اور باہر نکلنے کی اجازت بھی نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ ہمیں رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ حکام نے ان کے سیل کی لائٹس اور بجلی بند کردی ہے اور انہیں سیل سےکسی بھی وقت باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ جیل کے…

Read More

اسلام آباد: نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) پاکستان کی ترقی و ترویج میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور ادارے کے علاقاقئی تعاون سے پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان نیشنل لاجسٹکس سیل کے تعاون سے وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے ساتھ بھی تجارت کو فروغ دے رہا ہے۔حال ہی میں ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان وسطی ایشیا سمیت چین اور روس کے ساتھ اپنا زمینی راستہ استوار کر چکا ہے، این ایل سی نے اب تک شنگھائی ریجن کے 7 ملکوں کے 300 کامیاب تجارتی آپریشن کیے ہیں۔مارچ 2023 میں نیشنل…

Read More

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے صدارتی خطاب کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے ایس سی او کے کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس سے قبل مہمان کنونشن سینٹر اسلام آباد پہنچے، جہاں وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی وزیراعظم لی چیانگ، روسی وزیراعظم میخائل مشوستن، تاجکستان کے وزیراعظم خیر رسول زادہ، کرغزستان کے وزیراعظم زاپاروف اکیل بیگ،…

Read More

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی،، صبح کے سیشن میں 400 پوائنٹس کی مندی رہی تاہم دوپہر کو سرمایہ کاروں نے خریداری کا دباؤ بڑھا دیا،، 100 انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، انڈیکس 85 ہزار 840 پوائنٹس پر بند ہوا،، مارکیٹ میں 42 کروڑ 21 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا،، کاروباری مالیت 24 ارب 46 لاکھ روپے سے زائد رہی،، سرمایہ کاروں نے 64 ارب روپے کا منافع کمایا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ہزار 164 ارب روپے سے بڑھ کر 11 ہزار 228 ارب روپے پر پہنچ گئی،، کرنسی مارکیٹ: کرنسی مارکیٹ میں روپیہ…

Read More

عرب نژاد امریکی شہریوں نے نومبر کے صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،، عرب امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی نے دونوں صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں سے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا،، عرب کمیونٹی دونوں صدارتی امیدواروں کی جانب سےفلسطین اور لبنان میں اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت کے معاملے پر ناراض ہے،، سابق صدر ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں ہی اسرائیل کے حامی ہیں اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور وحشیانہ بمباری کو جائز قرار دیتے ہیں،، امریکہ میں رہنے والی مسلم اور عرب…

Read More

شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے،، ایک دہائی بعد کسی بھی اعلیٰ سرکاری حکام کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے،، جے شنکر کو لے کر بھارتی ایئر فورس طیارے نے نور خان ایئربیس پر 3 بج کر 26 منٹ پر لینڈ کیا جہاں ان کا روایتی گرم جوشی سے پرتپاک استقبال کیا گیا،،

Read More

بھارت اور کینیڈا میں سفارتی تعلقات ایک بار پھر خراب ہو گئے،، کینیڈا نے اپنے شہریوں کے قتل کا الزام بھارت پر لگاتے ہوئے چھ بھارتی سفارتکاروں کو کینیڈا چھوڑنے کا حکم دے دیا،، کینیڈا کی ترجمان وزارت خارجہ نے میڈیا کو بتایا بھارتی حکومت کے ایجنٹ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں جو خالصتان کے حمایتی سکھوں پر حملے کرانے اور ان کو قتل کرنے کےلئے مجرموں اور خاص کر بشنوئی گینگ کو استعمال کرتے ہیں۔ پولیس کمشنر مائیک ڈوبینی نے اوٹاوہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بھارت کے خلاف مختلف اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی…

Read More

لاہور:لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چوہدری نے شنگھائی کانفرنس کو پاکستانی معیشت کے لیے انتہائی اہم اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے سنہرا موقع قرار دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ شنگھائی کانفرنس پاکستان کی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اس کے ذریعے پاکستان کو عالمی سطح پر مختلف شعبوں میں تجارت و سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کا سنہرا موقع میسر آئے گا بلکہ غیرملکی سرمایہ کار ی بھی آئے گی۔لاہور چیمبر کے…

Read More