Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا
- پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے
- افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی
- لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مقامی عدالت نے خارج کردیا
- جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی سخت شرائط،یوکرینی صدر یورپی اتحادیوں کے ساتھ کل صدر ٹرمپ سے ملیں گے
- لاہور چیمبر کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے25 لاکھ امداد کا اعلان،تاجروں سے مزید امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
- لاہور پر چوروں اور نقب زنوں کا راج،7ماہ میں چوری کی 37 ہزار وارداتیں ریکارڈ
- پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
Author: Editor
کراچی: قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی آفیشل ایئرلائن بن گئی ،طیاروں پر آئیڈیاز کا لوگو چسپاں کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کو دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں آفیشل ایئرلائن قرار دے دیا گیا۔ قومی ایئر لائن 4 طیاروں کے ذریعے آئیڈیاز 2024 کی تشہیری مہم چلائی جائے گی، 2 بوئنگ 777 اور 2 ایئر بس طیاروں پر آئیڈیاز کا لوگو چسپاں کردیا گیا ہے۔ دفاعی نمائش 19 سے 22 نومبرتک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگی ، قومی ایئرلائن دفاعی نمائش میں اپنی پریسیجنگ…
اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے صبح 9 بج کر 30 تک کیلیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق آج کے اجلاس کو بغیر کسی کارروائی کے صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل…
اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ سے دوسری وضاحت دی گئی ہے۔ اکثریتی ججز کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر مؤثر نہیں ہو سکتا، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے ماضی سے اطلاق کو وجہ بنا کر فیصلہ غیر مؤثر نہیں ہوسکتا۔ لہٰذا، مختصر حکمنامے کے بعد الیکشن ایکٹ میں کی جانے والی ترامیم کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ اکثریتی ججز کا کہنا ہے کہ مختصرحکمنامے میں انتخاب کنندگان کے حق کو سیاسی…
فلسطین کی آزادی کے لئے جہاں عام فلسطینیوں نے شہادتیں بخوشی قبول کیں وہیں حماس کے پانچ میں سے چار سربراہ بھی اسرائیلی حملوں میں شہید ہو چکے ہیں،، فلسطین کی مسلح مزاحمتی تنظیم حماس کے بانی شیخ احمد یاسین مارچ 2004 میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے،، ایک ماہ بعد ہی شیخ یاسین کے جانشین عبدالعزیز الرنتیسی اپریل 2004 میں اسرائیل کی طرف سے داغے گئے میزائل حملے میں شہید ہوئے،، دونوں سربراہ فلسطین کے شہر غزہ میں شہید ہوئے،، 20 سال کے بعد اسرائیل حماس کے ایک اور سربراہ کو شہید کرنے میں کامیاب ہوا،، 31 جولائی 2024…
اسلام آباد: خصوصی پارلیمانیں کمیٹی نے مجوزہ 26نکاتی آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، جس کے بعد مسودہ بھی سامنے آگیا ہے، جس میں آئینی بنیچ کی تشکیل اور چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار سمیت سپریم کورٹ کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے منظور ہونے والے آئینی ترمیم کے مسودے میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری تین سال کے لیے ہوگی اور تقرری سنیارٹی کے بجائے تین رکنی پینل سے ہوگی اور تقرر 12رکنی پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔ مسودے کے مطابق سپریم…
حکومت نے آئندہ تین سال میں ملک سے سود کی لعنت کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا،، پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 38 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔۔ متن کے مطابق جس حد تک ممکن ہو 31 دسمبر 2027 تک سود کا خاتمہ کیا جائے گا،، مسودے میں آئین کے آرٹیکل 175 میں بھی ترمیم کا فیصلہ کیا گاہے جس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی تقرری پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کرے گی،، عدالت عظمیٰ کے تین سینئر ترین ججز میں سے کمیٹی کسی ایک کو چیف جسٹس نامزد کرے…
اسرائیل کے ایک حملے میں حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار شہید ہو گئے،، اسرائیلی فوج کئی سال سے یحیٰ سنوار کی تلاش میں تھی،، اسرائیل سمجھتا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے اصل ماسٹر مائنڈ یحیٰ سنوار ہی تھے،، یہ سوال زیادہ ہے کہ اسرائیلی فوج یحیٰ سنوار تک کیسے پہنچی،، اسرائیلی فوج کی 828ویں بسلاماخ بریگیڈ رفح کے علاقے تل السطان میں معمول کے گشت پر تھی،، اچانک اسرائیل کی گشتی ٹیم پر ایک گھر سے فائرنگ ہوئی جس پر اسرائیلی فوج نے ٹینک سے حملہ کیا،، حملے کے بعد جب ڈرون کے ذریعے عمارت کے اندر…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج 3000 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کا اعلان کر دیا،، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے جس کے باعث دنیا بھر میں سونا مہنگا ہو رہا ہے،، پاکستان میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 900 روپے کا ہو گیا،، 24 قیراط کے دس گرام سونے کی قیمت میں 2572 روپے کا اضافہ ہوا،، دس گرام سونا 2 لاکھ 40 ہزار 826 روپے میں فروخت ہو رہا ہے،، 22 قیراط کے دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ…
امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مبارک باد دی ہے،، امریکی صدر نے کہا اس واقعے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں قوی ہو گئی ہیں،، جرمنی پہنچنے پر جوبائیڈن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کو یحیٰ سنوار کی شہادت کی مبارک باد دی ہے،، غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ بہترین موقع ہے،، امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اس واقعے پر خوشی کا اظہار کیا اورغزہ میں جنگ بندی کا…
ملتان : قومی ٹیم کے اسپنرز نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 20 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔ اس میچ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان 1972 کے بعد ٹیسٹ میچ میں 20 وکٹیں لینے والی پہلی جوڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ملتان ٹیسٹ میچ میں نعمان علی نے 11 اور ساجد خان نے 9 وکٹیں حاصل…