Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا
- پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے
- افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی
- لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مقامی عدالت نے خارج کردیا
- جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی سخت شرائط،یوکرینی صدر یورپی اتحادیوں کے ساتھ کل صدر ٹرمپ سے ملیں گے
- لاہور چیمبر کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے25 لاکھ امداد کا اعلان،تاجروں سے مزید امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
- لاہور پر چوروں اور نقب زنوں کا راج،7ماہ میں چوری کی 37 ہزار وارداتیں ریکارڈ
- پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
Author: Editor
ملتان : قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود بطور شکستوں کا جمود توڑنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔ اس میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے بالترتیب 20 وکٹیں حاصل کیں اور ہوم گراؤنڈ پر 1349 دن کے طویل انتظار کے بعد پہلی فتح سمیٹی۔ اس سے قبل شان مسعود مسلسل 6 ٹیسٹ میچز ہارنے کا…
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اہم پیشرفت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے اسلام آباد ہائی…
ملتان :ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔ 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے دن کے آخری سیشن میں دو وکٹوں کا نقصان اٹھانے والی انگلش ٹیم جمعے کو کھیل کے پہلے سیشن میں ہی بقیہ آٹھ وکٹوں سے محروم ہو گئی اور صرف 144 رنز ہی بنا سکی اور یوں 152 رنز سے فتح پاکستان کا مقدر بنی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنی سرزمین پر آخری ٹیسٹ میچ فروری 2021 میں جنوبی افریقہ کے…
اسرائیل نے غزہ پر ایک حملے میں یحیٰ سنوار کی شہادت کا اعلان کر دیا،، حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے،، ایران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے یحیٰ سنوار کی شہادت دوسرا بڑا دھچکا ہے،، یحیٰ سنوار 23 سال تک اسرائیل کی قید میں رہے،، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحیٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا تھا،، اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی 2024 کو ایران میں شہید کیا گیا تھا،،
لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے 2700 ڈالر کا بیریئر عبور کر لیا،، اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے ایران پر جوابی حملے کے اہداف کی منظوری کے بعد گولڈ مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی،، عالمی مارکیٹ میں سونا اس وقت 10 ڈالر مہنگا ہو چکا ہے،، ایک اونس سونا 2702 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے،، پاکستان میں آج سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا،، ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوا،، جمعرات کو سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہوا،،
میرٹھ: مفکر قوم سر سید احمد خاں کی یوم پیدائش کے موقع پر بھارت کے شہر میرٹھ میں مختلف تعلیمی اداروں میں جشن سر سید تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ افراد نے جہاں سر سید کے تعلیمی مشن کو آگے لے جانے کی بات کی وہیں طلباء و طالبات نے سر سید احمد خان کی زندگی اور ان کی قوم کے لئے دی گئی خدمات پر اپنے مقالہ جات پیش کیے۔ تقریب میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ شخصیات کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ تنظیم سے وابستہ افراد اس دن…
نیویارک : اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد "شدید” غربت کا شکار ہیں جن میں نصف سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ یو این ڈی پی اور آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشیٹو (او پی ایچ آئی) کی مشترکہ رپورٹ جمعرات کے روز جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنگ زدہ ممالک میں غربت کی شرح تین گنا زیادہ ہے۔ اس لیے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بھر میں سب سے زیادہ مسلح تنازعات 2023 میں دیکھنے میں آئے۔ یو این…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں حکومت کے اسلامک اجارہ سکوک بانڈز کی نیلامی ہوئی،، وزارت خزانہ نے ایک سال، تین، پانچ اور دس سال کے بانڈز بیچنے کے لئے سرمایہ کاروں نے آفرز طلب کیں،، نیلامی کا ہدف 200 ارب روپے رکھا گیا تھا،، حکومت نے 207 ارب روپے کے سکوک بانڈز فروخت کئے،، 8 دسمبر 2023 کو حکومت نے پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں سکوک بانڈز فروخت کیا تھا،، اب تک حکومت شیئرز مارکیٹ میں 1000 ارب روپے کے سکوک بانڈز فروخت کر چکی ہے،، واضح رہے آئی ایم ایف نے حکومت کو بینکوں سے قرض لینے پر انحصار کم…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دو روز کی تیزی کے بعد مندی کا شکار ہو گئی،، غیر ملکی سرمایہ کار مارکیٹ میں مال فروخت کرنے میں مصروف ہیں،، منافع کے لئے میوچل فنڈز اور مالیاتی اداروں نے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا،، 100 انڈیکس میں 620 پوائنٹس کی مندی رہی جس کے باعث مارکیٹ 86 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی،، سیشن کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا،، سرمایہ کاروں کو کاروبار کے چوتھے روز 81 ارب روپے کا نقصان ہوا،، مجموعی طور پر 51 کروڑ 33 لاکھ حصص کا کاروبار ہوا،، کاروباری مالیت 21 ارب…
لاہور :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی ملاقات میں شریک تھیں۔ بھارتی صحافی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ دلچسپی کے امور اور کرکٹ ڈپلومیسی پر گفتگو کی گئی۔