Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا
- پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے
- افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی
- لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مقامی عدالت نے خارج کردیا
- جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی سخت شرائط،یوکرینی صدر یورپی اتحادیوں کے ساتھ کل صدر ٹرمپ سے ملیں گے
- لاہور چیمبر کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے25 لاکھ امداد کا اعلان،تاجروں سے مزید امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
- لاہور پر چوروں اور نقب زنوں کا راج،7ماہ میں چوری کی 37 ہزار وارداتیں ریکارڈ
- پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
Author: Editor
لاہور: پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایونٹ میں بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی براڈ کاسٹرز جو بھارتی بورڈ کے بھی براڈ کاسٹر ہیں ان کی تجویز ہے کہ دو وینیوز پر میچز ہونے سے براڈ کاسٹ اور ایونٹ ویلیو میں اضافہ ہوگا، بھارت کے میچز ایک وینیو پر رکھنے سے اچھا تاثر نہیں جائے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو وینیوز پر میچز…
ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 221 رنز پر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 297 رنز درکار ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 239 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا لیکن 248 رنز پر ساجد خان نے برینڈن کیرس کو 4 رنز پر پویلین لوٹا دیا اور اننگز میں اپنا پانچواں شکار کیا جبکہ اگلے آنے والے کھلاڑی میتھیو پوٹس کو بھی ساجد خان نے بولڈ کیا، انہوں نے 6 رنز اسکور کیے۔ جیمی…
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر جوابی حملے کی منظوری دے دی،، ان حملوں میں اسرائیلی فوج ایران کے کن اہداف کو نشانہ بنائے گی،، اس کی بھی منظوری دی گئی ہے،، سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیل ایران کی آئل ریفائنریز، آئل فیلڈز، ایٹمی بجلی گھروں اور ایرانی افواج کے اہم مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہے،، امریکی میڈیا کے مطابق اہداف کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں اور یہ واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایران میں کن اہداف کو نشانہ بنائے گا،، اسرائیل نے ابھی تک حملے کے وقت سے متعلق بھی آگاہ نہیں کیا…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں،، بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبیونل نے یہ وارنٹ جاری کئے،، بھارت میں روپوش شیخ حسینہ واجد پر طلبہ کے مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر الزامات عائد کئے گئے ہیں،، سابق وزیراعظم کے 45 قریبی ساتھیوں کی گرفتاری کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں،، رواں سال جولائی اور اگست میں بنگلہ دیش میں حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہروں میں درجنوں طلبہ اور عام شہریوں کی ہلاک ہو گئے تھے،، شیخ حسینہ واجد پر الزام ہے کہ انہوں نے ان…
پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نون اور جمعیت علمائے اسلام (ف) آئینی عدالت کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے،، فریقین کے درمیان ایک علیحدہ اور باقاعدہ آئینی عدالت کے بجائے سپریم کورٹ کے اندر ہی ایک آئینی بینچ بنانے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے،، 26ویں آئینی ترامیم کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا،، جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے آئینی عدالت کا مسودہ واپس لینے کی تجویز دی جس پر حکومت اور پی پی پی نے مسودہ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی،، ذرائع…
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا،، رکن ممالک سمیت آبزرور اور پارٹنر ممالک نے اس موقع پر گروپ فوٹو سیشن بھی کروایا،،
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نئی دہلی واپس روانہ ہو گئے،، ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور بھارت کے ہائی کمیشنر نے الواع کیا،، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی روانگی کا ٹوئٹ کرتے ہوئے جے شنکر نے پاکستان کی میزبانی اور شائستگی کا شکریہ ادا کیا،، انہوں نے کہا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور حکومت پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا،،
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا،، ایک دوسرے کی خودمختاری اور آزادی کا احترام کیا جائے،، علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ کیا گیا،، مشترکہ اعلامیئے پر تمام رکن ممالک نے دستخط کیے،، اعلامیئے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق کیا گیا،، تنظیم کی معاشی اور تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا،، فورم نے غیر متوازی اور شفاف تجارتی نظام کے قیام کا فیصلہ کیا ہے،، اعلامیئے میں تنظیم نے یکطرفہ تجارتی پابندیاں لگائے جانے کی مخالفت کی اور کہا یکطرفہ پابندیاں عالمی تجارتی تنظیم کے قوانین…
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا،، یونیورسٹی نے امیدواروں کی جو حتمی اور شارٹ لسٹڈ فہرست جاری کی ہے اس میں عمران خان شامل نہیں ہیں،، یونیورسٹی کے چانسلر کا یہ عہدہ ایک نمائشی، علامتی اور روایتی عہدہ ہوتا ہے اور اس میں نمایاں شخصیات حصہ لیتی ہیں،، چانسلر کا یونیورسٹی کے انتظامی امور میں کوئی کردار نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ یونیورسٹی کے کسی نصاب کو حتمی شکل دینے میں کردار ادا کرتا ہے،، یونیورسٹی کی طرف سے جو حتمی فہرست جاری کی…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے عالمی اور علاقائی امن کے لئے دہشتگری اور انتہاپسندی کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہو گا،، اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے شنکر نے پاکستان کو تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور بھارت کے مکمل تعان اور حمایت کی یقین دہانی کروائی،، انہوں نے کہا تنظیم کا اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا میں دنیا میں دو بڑے تنازعات جاری ہیں اور عالمی سیاست اور امن پر اس کے منفی اثرات…