Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- پاکستان پر دباؤ تھا جہاز گرانے کے بعد بھارت کے خلاف مزید کارروائی نہ کی جائے:وزیر داخلہ محسن نقوی
- حماس نے اسرائیلی نقل مکانی منصوبے کو "سانحہ دھوکہ” قرار دے کر مسترد کر دیا
- اسرائیلی پولیس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے 30 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا
- کلاؤڈ برسٹ،سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے بونیر میں اموات 401 پر پہنچ گئی،ہزاروں اسکول بھی پانی میں بہہ گئے
- روسی صدر کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
- امریکا کے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل
- خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے
- تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، بابر اور رضوان آؤٹ
Author: Editor
حکومت نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے 200 ارب روپے قرض لینے کا اعلان کیا ہے،، پہلی فرصت میں حکومت 50 ارب روپے مالیت کے اجارہ اسلامی سکوک بانڈز فروخت کرے گی،، سرمایہ کار 15 اور 16 اکتوبر کو بولی میں حصہ لے سکتے ہیں،، یہ سکوک بانڈز اسٹاک مارکیٹ میں لسٹ کئے جائیں گے،، ایک سال کی مدت کے یہ بانڈز غیر ملکی سرمایہ کار، بین الاقوامی اسلامک بینکس، مالیاتی اداروں اور بیرون ممالک مقیم پاکستانی بھی خرید سکتے ہیں،، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ہولڈرز بھی ایک سال کے سکوک بانڈز خریدنے کے مجاز ہوں گے،، حکومت نے ساتھ ہی تین،…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر 15 اکتوبر کو پارٹی کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کی ہے۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی اسد قیصر نے بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور ان سے اسلام آباد میں احتجاج ملتوی کرنے اور آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کی۔ انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب نے شنگھائی کانفرنس کے تناظر میں…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔ گزشتہ رات پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کی صدارت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کی۔ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ 14 اکتوبر تک عمران خان سے ملاقات کی صورت میں احتجاج ملتوی کر دیں گے، سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق پریشانی لاحق ہے۔ ڈاکٹر، وکیل یا کسی بھی پارٹی رہنما کی ملاقات کرا دی گئی تو احتجاج ملتوی کر دیا جائے گا۔ ذرائع…
ملتان : انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کے بعد شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو بھی ڈراپ کردیا جب کہ اسپنر ابرار احمد کو بخار کی وجہ سے آرام دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں 6 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ابرار احمد بخار کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔…
واشنگٹن (وژن پوائنٹ نیوز)امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت ناش ول میں سرکاری یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور3 بچوں سمیت 9 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ شخص ہلاک ہو گیا، زخمیوں میں 12 سال کے دو اور 14 سال کا ایک بچہ شامل ہے جن کی حالت نازک ہے۔ناش ول پولیس کے ترجمان کے مطابق ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی میں مختلف تقریبات جاری تھیں کہ کیمپس کے قریب ایک گلی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ شروع…
واشنگٹن (وژن پوائنٹ نیوز)امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کے ڈاکٹر نے انہیں صحت مند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ صدارتی فرائض بہتر انداز سے سرانجام دے سکتی ہیں۔اردو نیوز کے مطابق امریکی نائب صدر کے معالج ڈاکٹر جوشوا سیمنز نے ایک خط میں کملا ہیرس کی میڈیکل ہسٹری اور ان کی صحت کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس ایک صحت مند اور فعال طرزِ زندگی رکھتی ہیں اور گزشتہ اپریل میں ان کی صحت میں کچھ بھی غیرمعمولی نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ صدارتی عہدے کی ذمے داریاں کامیابی سے سر انجام…
مدینہ منورہ (وژن پوائنٹ نیوز)مدینہ منورہ میں گزشتہ برس آنے والے زائرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔عاجل نیوز کے مطابق مدینہ منورہ کی ترقیاتی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے جامع منصوبوں پرعمل کیا گیا جس کے شاندار نتائج برآمد ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس مدینہ منورہ آنے والے سیاحوں نے 49.7 ارب ریال خرچ کیے۔شہر مقدس میں آنے والے سیاحوں کے قیام کی مدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو اوسطاً 10 دن ہے جس سے…
ریاض (وژن پوائنٹ)ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (آر ایس آئی ایف ایف)نے اپنے چوتھے ایڈیشن کے لیے عرب شارٹ فلموں کی لائن اپ کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلمیں 5 سے 14 دسمبر تک جدہ میں دکھائی جائیں گی۔ایس پی اے کے مطابق فلم فیسٹیول کے ڈائریکٹر برائے عرب پروگرامز اینڈ فلم کلاسیکس انتونی خلیفہ نے کہا کہ اس سال کے پروگرام میں بہترین فلمیں اور ٹیلنٹ شامل ہیں جو فلم کی خصوصیت اور ثقافت اورخطے میں تفریحی منظر نامے کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم سازوں نے ایک جدید سنیمٹک نقطہ نظر کے ذریعے موثر پیغامات…
اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، چین کی جانب سے پاکستان میں سی پیک اور توانائی کے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، آئی پی پیز کے حوالہ سے چینی کمپنیوں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کی پاسداری کریں گے، آئی پی پیز میں چینی کمپنیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی گئی ہے، اس سے ہمارے قدرتی وسائل بھی استعمال میں آئے ہیں۔ چائنا چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
راولپنڈی(وژن پوائنٹ نیوز)پاک فوج کی ٹیم نے 4 سے 13 اکتوبر 2024 تک برطانیہ کے شہر ویلز میں ہونے والی مشق”کیمبرین پٹرول 2024“ میں حصہ لیا اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس سال مشق کیمبرین پٹرول نے اپنے 65 ویں سال کا جشن منایا۔ مشق نے اپنے مطلوبہ پیشہ ورانہ معیارات کو برقرار رکھا ہے۔ اس مشق کے دوران دنیا بھر سے گشت کرنے والوں کو حکمت عملی کے ساتھ دشوار گزار علاقوں میں جانا پڑتا ہے، 48 گھنٹوں کے اندر 60…